ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن میں عوام کی خدمات کرنے والے افراد کو اعزاز

اورنگ آباد میں جمعیت علمائے ہند کی جانب سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں عوامی خدمات انجام دینے والے تین سو افراد کو اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔

author img

By

Published : Oct 24, 2020, 2:18 PM IST

لاک ڈاؤن میں مختلف مذہبی و سماجی تنظیموں نے ضرورت مند و مفلس شہریوں کی جو خدمات انجام دی ہیں وہ برسوں تک یاد رکھی جائیں گی

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں جمعیت علمائے ہند ارشد مدنی گروپ کی جانب سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں لاک ڈاؤن میں عوامی خدمات انجام دینے والے تین سو افراد کو اعتراف خدمات اعزاز سے سرفراز گیا اور ساتھ ہی جمعیت کی سوسالہ کارکردگی پر روشنی ڈالی گئی۔

لاک ڈاؤن میں عوام کی خدمات کرنے والے افراد کو اعزاز

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن سے ملک میں انسانیت نوازی کا پیغام پھر سے تازہ ہوا ہے، لاک ڈاؤن میں مختلف مذہبی و سماجی تنظیموں نے ضرورت مند و مفلس شہریوں کی جو خدمات انجام دی ہیں وہ برسوں تک یاد رکھی جائیں گی۔

لاک ڈاؤن میں فلاحی کاموں کو انجام دینے والی تنظیموں میں جمعیت علماء ہند سرفہرست ہے اور جمعیت کے رضا کاروں نے ضرورت مندوں تک کھانے پینے سے لیکر کورونا متاثرین کی آخری رسومات کی ادائیگی جیسے ناقابل فراموش کام انجام دیے۔

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن سے ملک میں انسانیت نوازی کا پیغام پھر سے تازہ ہوا ہے

اس طرح کے ستائشی کلمات کا اظہار گذشته شب شہر کے ذمہ داران نے جمعیت علماء ہند کے استقبالیہ پروگرامز میں کیا گیا۔

عوامی خدمات انجام دینے والے تین سو افراد کو اعزاز سے سرفراز کیا گیا

واضح رہے کہ گذشتہ شب جمعیت علماء ہند (ارشد مدنی) کی جانب سے کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے تشویشناک حالات میں فلاحی کام انجام دینے والے جانبازوں کے لیے ایک استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی تھی۔

ایم جی ایم کیمپس کے رکمنی ہال میں منعقده اس تقریب میں فلای خدمات انجام دینے والی تنظیموں کے عہدیداران، کارکنان اور صحافیوں کو اعزاز سے نوازا گیا۔

جمعیت علماء ہند کی تقریب میں مہمانان خصوصی کی حیثیت سے جمعیت علماء کے ریاستی سیکریٹری مولانا سلیم اللہ قاسمی ضلع کلیکٹر سنیل چوہان راجیہ سبھا رکن ڈاکٹر بھاگوت کارڈ گھاٹی ہسپتال کی ڈین ڈاکٹر کانن یلیکر موجود تھے۔

جمعیت علماء ہند کے پروگرام میں کورونا سے تحفظ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زور دیا

انھوں نے فلائی کا موں کی انجام دہی کے لیے جمعیت علماء ہند کی بھی خصوصی طور پرستائش کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت کی بلاتفریق مذہب و ملت انسانوں کی خدمات نے ہمیں ایک اور بھائی چارہ کا پیغام ملا ہے۔

جمعیت علماء ہند کے پروگرام میں کورونا سے تحفظ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زور دیا گیا اور کہا کہ کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے اور نہ ہی اس مرض کی ویکسین تیار ہوئی ہے، اس لیے ابھی بھی بے حد احتیاط کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.