ETV Bharat / state

پولیس جوان کی کورونا سے موت کے بعد وزیر داخلہ تھانے پہنچے - امول خود اپنی زندگی کی جنگ ہار گئے

کورونا وائرس کا قہر دن بدن بڑھتا ہی جا رہا ہے ۔ بھارت میں مہاراشٹر سب سے زیادہ متاثر ریاست ہے۔ مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل شاہو نگار پولیس تھانے میں تعینات پولیس اہلکار امول کلکرنی کی کورونا وائرس سے مو ت ہو گئی ہے ۔ پولیس اہلکار کے مو ت سے دل برداشتہ ہوکر ریاست کے وزیر داخلہ مذکورہ تھانہ پہنچے اور دیگر اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی۔

کرونا سے موت کے بعد وزیر داخلہ انیل دیشمکھ پہنچے تھانے

author img

By

Published : May 16, 2020, 7:58 PM IST

ریاستی وزیر داخلہ انیل دیشمکھ نے پولیس تھانے پہنچنے کے بعد امول کلکرنی کی موت پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے پولیس جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ دیشمکھ نے کہا کہ ممبئی ہی نہیں بلکہ بھارت کی پولیس فورس اس کورونا وبا کے خلاف جاری مہم میں صف اول میں کھڑی ہو کر اپنا تعاون پیش کر رہی ہے۔ ایسے جوانوں کی موت ہونے پر حکومت کی جانب سے مالی تعاون کیا جا رہا ہے .....

موت کے بعد وزیر داخلہ انیل دیشمکھ پہنچے تھانے
خیال رہے کہ 32 برس کے اے ایس آئی امول کلکرنی ڈیوٹی پر تعینات تھے و صحت یاب تھے .. کورونا کے حملے کے بعد انکا اعلاج کیا گیا لیکن دوسروں کی زندگی بچانے اور کورونا کے خلاف لڑنے والے امول خود اپنی زندگی کی جنگ ہار گئے۔ پورے مہارشٹر میں اب تک ایک ہزار ایک سو چالیس پولیس افسران کورونا کا شکا ر ہوچکے ہیں جبکہ 10 پولیس افسروں کی اس مہلک مرض نے جان بھی لے لی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.