ETV Bharat / state

مالیگاوں: الوداع ماہ رمضاں الوداع - مالیگاؤں شہر کی خوشحالی متاثر ہوئی ہے

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں کی گلیوں میں رمضان المبارک کے آخری ایام کی راتوں میں لوگ الوداع ، ماہ رمضاں الوداع پڑھتے ہوئے رمضان کو الوداع کہتے ہیں۔

الوداع ، ماہ رمضاں الوداع
الوداع ، ماہ رمضاں الوداع
author img

By

Published : May 24, 2020, 12:00 PM IST

الوداع الواع ماہ رمضاں چلا، مالیگاوں کے مختلف علاقوں میں ہر برس ماہ رمضان کے اختتام پر چند افراد رمضان المبارک کی محبت اور جذبات کا اظہار الواداعی نغموں کو سنا کر کرتے ہیں۔

الوداع ، ماہ رمضاں الوداع

رواں برس مسلسل لاک ڈاون کے نفا ذ اور کورونا بیماری کی وجہ سے مالیگاؤں شہر کی خوشحالی متاثر ہوئی ہے۔ اسی لئے اس برس عید سادگی کے ساتھ منانے کی اپیل کی جارہی ہے۔ شہر کی تمام عید گاہوں پر نماز عیدین کا اہتمام نہیں کیا جائے گا۔ رمضان و عید کی رونقیں مدھم ہو چکی ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.