ETV Bharat / state

IJ Fest Season One ہائٹیک انفرا کو 5 لاکھ روپے کا نقد انعام اور ایک ٹرافی

اورنگ آباد میں مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان اور دعا فاؤنڈیشن کے اشتراک سے اسپورٹس فیسٹیول میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گئا۔ ہائٹیک انفرا نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت درج کی۔چمپئن ہائٹیک انفرا ٹیم کو 5 لاکھ روپے کا نقد انعام اور ایک ٹرافی بھی دی گئی IJ Fest Season One

آئی جے فیسٹ سیزن ون مقابلہ جیتنے والی ہائٹیک انفرا کو 5 لاکھ روپے کا نقد انعام اور ایک ٹرافی

author img

By

Published : Nov 15, 2022, 5:46 PM IST

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد کو نشہ مکت شہر بنانے کے لئے مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل و دعا فاؤنڈیشن کی جانب سے آئی جے فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔Hitech Infra Win IJ Fest Season One ,Champion Team Received RS Five Lakh And A Trophy

ہائٹیک انفرا کو 5 لاکھ روپے کا نقد انعام اور ایک ٹرافی

اسپورٹس فیصوتل میں مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ کرکٹ ٹورنامنٹ چل رہا تھا جس میں فائنل مقابلہ ہائی ٹیک انفرا اور ایم آئی ٹی کوسٹ کے درمیان کھیلا گیا۔

ایم آئی ٹی کوسٹ نے 14 اووروں میں 10 وکٹوں ک ے نقصان پر 92 رنز بنائے جبکہ جواب میں بلے بازی کرتے ہوئے ہائی ٹیک انفرا اسٹرائیکرس کی ٹیم نے 11 اوورس میں 3 وکٹس کھو کر 94 رن بنائے اور فائنل مقابلہ 7 وکٹوں سے اپنے نام کر لیا۔ ٹیک انفرا اسٹرائیکرس کی جانب سے بلے باز پردیپ جندالے نے 27 بال میں 37 رنز بنائے ، وہیں نائف نے 23 گیندوں میں 25 رنز بنائے ۔

یہ بھی پڑھیں:Body Building Competition آئی جے فیسٹیول میں باڈی بلڈنگ کا مقابلہ

اس سے قبل ایم آئی ٹی کوسٹ کے بلے باز سشی کانت پوار نے بھی اچھی بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 21 بال میں21 رنز بنائے ہائی ٹیک انفرا کے بالر وکاس ناگرکر نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے 3.3 اووروں میں 19 رنز دے کر 4 وکٹ حاصل کئے۔

اسی طرح بالر رشی کیش نے بھی 4 اووروں میں 14 رن دے کر 3 وکٹ حاصل کئے۔ فائنل مقابلہ جیتنے پر ہائی ٹیک انفرا اسٹرائیکرس کےکھیلاڑیوں نے میدان پر جم کر جشن منایا۔

آئی جے فیسٹ سیزن ون مقابلہ جیتنے والی ہائٹیک انفرا کی ٹیم کو 5 لاکھ روپے کا نقد انعام اور ایک ٹرافی بھی دی گئی تو وہیں فائنل میں ہرنے والی ٹیم کو 3 لاکھ روپے اور ٹرافی سے نوازا گیا۔Hitech Infra Win IJ Fest Season One ,Champion Team Received RS Five Lakh And A Trophy

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.