ETV Bharat / state

پونے جرمن بیکری دھماکہ معاملے میں مرزا حمایت بیگ کو 13 برس بعد ضمانت ملی - معاملے میں مرزا حمایت بیگ

Himayat Baig Gets Bail In Pune Bakery Blast Case بمبئی ہائی کورٹ نے پونے جرمن بیکری دھماکہ معاملے میں گرفتار مرزا بیگ کو 13 برسوں کے بعد ضمانت دے دی ہے۔مہاراشٹر کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے پونے بیکری دھماکہ کیس میں گرفتار کیا تھا۔

پونے جرمن بیکری دھماکہ معاملے میں مرزا حمایت بیگ کو 13 برس بعد ضمانت ملی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 6, 2024, 5:58 PM IST

ممبئی:بمبئی ہائی کورٹ نے پونے 2010 جرمن بیکری دھماکہ معاملے میں گرفتار مرزا بیگ کو 13 برسوں کے بعد ضمانت دے دی ہے۔مہاراشٹر کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے پونے بیکری دھماکہ کیس میں گرفتار کیا تھا۔ اے ٹی ایس نے دعویٰ کیا تھا کہ ایجنسی نے اُدگیر میں بیگ کی رہائش گاہ سے تقریباً 1.2 کلوگرام آر ڈی ایکس برآمد کیا تھا-

جسٹس ریوتی موہتے ڈیرے اور جسٹس گوری وی گوڈسے کی ڈویژن بنچ نے سماعت ختم کی اور 19 دسمبر 2023 کو بیگ کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا بیگ اس وقت ناسک سینٹرل جیل میں قید ہے اس سے پہلے بیگ نے ٹرائل کورٹ کی جانب سے ضمانت کی عرضی رد کیے جانے کو چیلنج کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی دو جائیدادیں ممبئی میں نیلام

ہائی کورٹ نے اس کی اپیل کی سنوائی کی اجازت دے دی اور ہدایت دی کی وہ ایک لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے کے ساتھ اسی رقم جمع کرے کیاور اسے ہر مہینے کے دوسرے ہفتہ کو اے ٹی ایس-ناسک کے دفتر میں حاضری دینے کے لیے کہا۔ ساتھ میں ناسک میں ٹرائل کورٹ کے حدود نہ چھوڑنے کو کہا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.