ETV Bharat / state

ممبئی میں دہشت گردانہ حملے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری - mumbai news

ملک کے اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں تہواروں کے پیش نظر ممکنہ دہشت گردانہ حملے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جس کے سبب پورے شہر میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

image
image
author img

By

Published : Oct 27, 2020, 2:01 PM IST

Updated : Oct 27, 2020, 5:21 PM IST

‏ممبئی شہر میں ہوائی حملے ہو سکتے ہیں جس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے ممبئی پولیس نے 30 اکتوبر سے 28 نومبر تک شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔

ممبئی پولیس کے ترجمان ایس چیتنیا نے یہ نوٹس جاری کرتے ہوئے شہر کے حساس علاقوں میں سکیورٹی پختہ انتظامات کرنے کی بات کہی ہے۔ نوٹس میں یہ بھی کہا ہے کہ اس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائیگی۔

ویڈیو

ممبئی ہمیشہ سے ہی دہشت گردوں کے نشانے پر رہا ہے۔ بحری راستے سے 26/11 جیسی واردات ہونے کے بعد ان راستوں پر سختی سے نگرانی کی جا رہی ہے۔ ایسے میں فضائی حملوں کو لیکر خفیہ ایجنسیوں نے الرٹ جاری کیا ہے، جس کے بعد ممبئی پولیس الرٹ ہو چکی ہے۔ حالانکہ اس سے پہلے بھی اس طرح کے حملوں کو لیکر خفیہ ایجنسیوں نے الرٹ جاری کیا تھا۔

ہائی الرٹ جاری
ہائی الرٹ جاری

ممبئی پولیس نے واضح کیا ہے کہ اس دوران قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی۔

Last Updated : Oct 27, 2020, 5:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.