ETV Bharat / state

Conducting Mushaira ممبئی میں 26 جنوری کو ہونے والے مشاعرے کو لے کر تذبذب

author img

By

Published : Jan 13, 2023, 4:56 PM IST

سنہ 2013 سے ہرسال ممبئی کے گیٹ وے آف انڈیا کے احاطہ میں مشاعرہ کا انعقاد کیا جاتا ہے، تاہم عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب یہ روایت گزشتہ تین سالوں میں پوری نہیں ہوئی، رواں برس جبکہ وبا کا زور خاتمہ کے دہانے پر ہے، امید کی جارہی ہے مذکورہ مقام پر مشاعرہ کا انعقاد ہوگا۔ Mushaira held at Gateway of India on 26th January

مشاعرے کو لےکر کشکمش
مشاعرے کو لےکر کشکمش

مہاراشٹر حکومت کی جانب سے اردو ساہتیہ اکیڈمی کے زیراہتمام ہر برس ممبئی کے گیٹ وے آف انڈیا پر مشاعرے کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ لیکن کورونا وبا کے سبب گزشتہ دو برسوں سے گیٹ وے آف انڈیا پر مشاعرہ نہیں ہو سکا۔ کیونکہ حکومت نے عوام کی کثیر تعداد کو لے کر پابندی عائد کی تھی۔ اس لیے گزشتہ دو برسوں میں صرف مشاعرہ ہی نہیں بلکہ اس طرح کی کوئی بھی تقریب منعقد نہیں ہوئی۔ Mushaira held at Gateway of India on 26th January

رواں برس اردو ساہتیہ اکیڈمی کے زیر اہتمام گیٹ وے آف انڈیا پر مشا عرہ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اور حکومت نے اس کے لئے لیے پندرہ لاکھ روپے کا بجٹ مختص کیا ہے۔ اردو کی سرگرمیوں کو لے کر کے حکومت ہر برس تقریباً سوا کروڑ روپے کا بجٹ مختص کرتی ہے جس میں سے مشاعرے کے لیے پندرہ لاکھ روپے مختص کیے جاتے ہیں۔ یہ مشا عرہ 2013 سے منعقد کیا جاتا ہے۔ اردو ساہتیہ اکیڈمی کے سی ای او شعیب ہاشمی نے بتایا کہ اس بار مشاعرہ گیٹ وے آف انڈیا پر منعقد کیا جا رہا ہے۔ اور اس کے لیے لیے فنڈ بھی حکومت کی جانب سے ریلیز جاری کیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ چند مراحل کی تکمیل کے بعد مشاعرہ کے انعقاد کا راستہ ہموار ہو جائے گا۔

آپ کو بتا دیں کی گیٹ وے انڈیا پر کسی بھی تقریب کے لئے 14 محکموں سے اجازت لینی پڑتی ہے۔ مشاعرہ کے لیے مجحکموں سے اجازت لینا باقی ہے۔ 26 جنوری کو منعقد ہونے والے اس مشاعرہ کو محض چند ایم ہی باقی ہیں۔ں اسلئے قانونی چارہ جوئی کے سبب اس بار بھی مشاعرہ منعقد کرنا مشکل لگ رہا ہے۔ قومی اقلیتی کمیشن کی رکن سید شہزادی کو اس مشاعرہ سے متعلق انکے ممبئی دورے کے دوران کئی شکایتیں موصول ہوئی تھیں جسکے بعد انہوں نے مشاعرے کو منعقد کرنے کے لئے حکومت سے جواب طلب کیا تھا۔

جس کے بعد انہوں نے یہ اطمینان دلایا ہے کی کی اس بار 26جنوری کو گیٹ وے آف انڈیا پر پر مشاعرہ منعقد کیا جائے گا۔ جس میں ملک اور بیرون ممالک کے شعراء کرام کی شرکت ہوگی۔

مزید پڑھیں:Maharashtra Waqf Property: ممبئی میں بھی وقف دفتر کا ہونا ناگزیر ہے، سید شہزادی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.