ETV Bharat / state

ممبئی میں شدید بارش کا سلسلہ جاری، عام زندگی مفلوج

ممبئی اور مضافات میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آنے والے مزید دو دنوں میں شدید بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔

ممبئی میں شدید بارش کا سلسلہ جاری، عام زندگی مفلوج
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 9:49 PM IST

ایک ہفتہ سے جاری موسلادھار بارش نے ممبئی کی لائف لائن کہی جانے والی لوکل ٹرینز کو زبردست متاثر کیا ہے.

ممبئی میں شدید بارش کا سلسلہ جاری، عام زندگی مفلوج
کرلا سے آگے جانے والی سبھی ٹرینوں کو بند کردیا گیا ہے جبکہ ممبئی سے کلیان کی سمت آنے والی لوکل ٹرین دو گھنٹے کی تاخیر سے چلایا جارہا ہے اور ریلوے انتظامیہ عام دنوں میں چلنے والی ٹرینز کے بجائے اسپیشل ٹرین چلا رہا ہے.

ٹرینز کی گھنٹوں تاخیر کے سبب سبھی اشٹیشنوں پر مسافروں کا زبردست ہجوم دیکھا جارہا ہے اور مسافرین کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔کرلا، ودیاویہار، گھاٹ کوپر تھانے کلیان ،ڈومبیولی ،الہاس نگر ریلوے اشٹیشنز مسافرین سے بھرے ہوئے ہیں۔شدید بارش کی وجہ سے بھیونڈی کی کامواری ندی میں تغیانی ہے اور ندی خطرے کے نشان سے اپر بہہ رہی ہے۔بھیونڈی شہر سے ملحق کھاڑی پار رسولہ کا علاقے کا رابطہ پوری طرح ٹوٹ گیا ہے اور بھیونڈی شہر کا ممبئی ناسک شاہراہ سے رابطہ بند ہوچکا ہے۔ بارش کا زبردست پانی بھر جانے کے سبب پولیس انتظامیہ نے اس شاہراہ کو مکمل طور سے بند کردیا ہے.بھیونڈی تعلقہ سے گزرنے والی کالو ندی اور بھاتسا ندی میں آئی زبردست تغیانی کے سبب کئی گاؤں سے آمد و رفت کا سلسلہ پوری طرح بند ہے.کلیان، بدلا پور امبرناتھ میں علاقے سے گزرنے والی الہاس ندی خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے۔بھیونڈی شہر کے نشیبی علاقے مہاڑ کالونی، تکیہ امانی شاہ، عیدگاہ روڑ، شیلار، کھاڑی پار رسولیآباد علاقوں میں چار فٹ سے زیادہ پانی داخل ہونے سے ان علاقوں میں رہنے والے مکین محفوظ مقامات پر پناہ لئے ہوئے ہیں.

Intro:ممبئی :بارش کے سبب لوکل متاثر

ممبئی اور مضافات میں ہورہی موسلادھار بارش اور محکمہ موسمیات کے الرٹ جاری کیا ہے. اور پیشن گوئی کیا ہے آنے والے دو دنوں میں مزید شدید بارش کے امکان ہے.
ہفتہ کو ہورہی موسلادھار بارش نے ممبئی کی لائف لائن کہی جانے والی لوکل ٹرین کو زبردست متاثر کیا ہے. ممبی کے کرلا سے آگے جانے والی سبھی ٹرینوں کو بند کردیا گیا ہے. ممبئی سے کلیان کی سمت آنے والی لوکل ٹرین دو گھنٹے سے زیادہ تاخیر سے چل رہی ہے. اور سینٹرل ریلوے انتظامیہ عام دنوں میں چلنے والی ٹرینوں کی جگہ اسپیشل ٹرین چلا رہا ہے. مگر گھنٹوں تاخیر کے سبب سبھی اشٹیشنوں پر مسافروں کا زبردست ازدہام ہے. اور لوکل ٹرین میں سفر کرنے والے مسافر ٹرین میں سوار ہونے کے لئے کافی جدوجہد کرتے نظر آرہے.
کرلا، ودیاویہار ،گھاٹ کوپر تھانے کلیان ،ڈومبیولی ،الہاس نگر ،اشٹیشنوں پر زبردست مسافروں سے بھرے ہوئے ہیں.
جبکہ وہیں دوسری جانب بارش لگاتار جاری ہے. بھیونڈی کی کامواری ندی میں زبردست تغیانی ہے ندی خطرے کے نشان سے اپر چل رہی ہے. بھیونڈی شہر سے ملحق کھاڑی پار رسولہ آباد علاقے کا رابطہ برج سے اپر پانی جانے کے سبب پوری طرح ٹوٹ چکا ہے.
جبکہ بھیونڈی شہر کا ممبئی ناسک شاہراہ کا بھی رابطہ ٹوٹ چکا ہے بارش کا زبردست پانی بھر جانے کے سبب پولیس انتظامیہ نے اس شاہراہ کو مکمل طور سے بند کردیا ہے. جبکہ بھیونڈی تعلقہ سے گزرنے والی کالو ندی اور بھاتسا ندی میں آئی زبردست تغیانی کے سبب کئی گاؤں پوری طرح آمدورفت کا سلسلہ بند ہوگیا ہے. کلیان، بدلا پور امبرناتھ میں علاقے سے گزرنے والی الہاس ندی پوری طرح خطرے کے نشان سے اپر چل رہی ہے. بھیونڈی شہر کے نشیبی علاقے مہاڑ کالونی، تکیہ امانی شاہ، عیدگاہ روڑ، شیلار ،کھاڑی پار رسولی آباد علاقوں میں چار فٹ سے زیادہ پانی داخل ہونے سے ان علاقوں میں رہنے والے مکین محفوظ مقامات پر پناہ لئے ہوئے ہیں.

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ
Body:ممبئی :بارش کے سبب لوکل متاثر Conclusion:ممبئی :بارش کے سبب لوکل متاثر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.