ETV Bharat / state

ممبئی میں آج اسکولز بند

مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی میں تیز بارش کی پیش گوئی کی وجہ کر ممبئی, کونکن اور تھانے کے اسکول آج بند رہیں گے۔

تیز بارش کی وجہ کرممبئی کے اسکول آج رہیں گے بند
author img

By

Published : Sep 19, 2019, 10:20 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 4:17 AM IST

تیز بارش کی پیش گوئی کے سبب ممبئی, تھانے اور کونکن علاقے کے اسکولس اور جونیئر کالجس بند رہیں گے۔

تیز بارش کی وجہ کرممبئی کے اسکول آج رہیں گے بند
تیز بارش کی وجہ کرممبئی کے اسکول آج رہیں گے بند

اسکول ایجوکیشن کے ریاستی وزیر, آشیش شیلر نے ٹویٹ کر لکھا ہے‘ تیز بارش کی پیش گوئی کے سبب احتیاطی تدابیر کے تحت ممبئی, تھانے اور کونکن علاقے کے اسکولس اور جونیئر کالجس میں آج تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حالات کو دیکھتے ہوئے مہاراشٹر کے دوسرے حصوں کے ڈسٹرکٹ کلکٹرس یہ فیصلہ کریں گے کل تک اسکول بند رہیں گے کہ نہیں۔
ہندوستانی محکمہ موسمیات نے مہاراشٹر کے سینٹرل علاقوں میں زبردست بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
ہندوستانی محکمہ موسمیات نے شدید بارش ,آندھی طوفان اور چالیس کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے تیز ہوا ممبئی, رائے گڑھ, رتنا گری , ستارا اور سانگلی اضلاع میں کچھ ہی گھنٹوں میں داخل ہونے والی ہے۔

Intro:Body:

bgadfbgtg

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 4:17 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.