ETV Bharat / state

موسلادھار بارش، ایک بار پھر سیلابی کیفیت - تین بتی میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی اور مضافات میں گزشتہ 24 گھنٹے سے ہورہی موسلادھار بارش نے شہریوں کی زندگی مفلوج کردی ہے۔

موسلادھار بارش، ایک بار پھر سیلابی کیفیت
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 3:31 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 11:00 PM IST

تازہ تصویر منگل صبح 10:50 بجے کی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں کی سڑکیں زیرِ آب ہیں۔

گزشتہ شب سے ہورہی موسلادھار بارش سے شہر کے اہم شاہراہ بازار زیرِ آب ہوگئے ہیں۔

بھیونڈی شہر کے مارکیٹ علاقے تین بتی میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی اور سینکڑوں دکانیں و مکانات میں بارش کا پانی داخل ہوگیا ہے۔ جب کہ شہر کے نشیبی علاقے بارش کے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔

شہر کے پاورلوم کارخانوں میں بھی بارش کے پانی کے داخل ہونے کے سبب شہریوں کے لاکھوں کی املاک تباہ ہوگئے ہیں۔

موسلادھار بارش، ایک بار پھر سیلابی کیفیت

گزشتہ شب سے ہونے والی بارش نے شہریوں کی زندگی کو زبردست متاثر کیا ہے ممبئی ناسک شاہراہ، بھیونڈی واڑہ، بھیونڈی، تھانے اور بھیونڈی پارول روڈ پر پانی بھرنے سے ٹریفک جام ہوگیا ہے۔ اس شاہراہ سے گزرنے والوں کو شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

شہر کے مسلم اکثریتی علاقے غیبی نگر، انصار نگر، دھوبی تالاب، نائگاؤں، ملت نگر، اسلام پورہ، نظام پورہ علاقے میں بارش کے پانی سڑکوں پر نظر آرہا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ نالوں کی صفائی بہتر طریقے سے نہ ہونے کے سبب شہریوں میں کارپوریشن کی نااہلی کے سبب شدید ناراضگی ہے۔

Intro:ممبئی : موسلادھار بارش ایک بار پھر سیلابی کیفیت

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی اور مضافات میں گزشتہ 24 گھنٹے سے ہورہی موسلادھار بارش نے شہریوں کی زندگی مفلوج بنادیا ہے.
تازہ تصویر منگل صبح 10:50 بجے کی ہے. شہر کے مختلف علاقوں کی سڑکیں زیرِ آب ہے.
گزشتہ شب سے ہورہی موسلادھار بارش سے شہر کے اہم شاہراہ بازار زیرِ آب ہوگئے ہے. بھیونڈی شہر کے مارکیٹ علاقے تین بتی میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی اور سینکڑوں دوکانوں مکانوں میں بارش کا پانی داخل ہوگیا ہے. جبکہ شہر کے نشیبی علاقے بارش کے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں. پاورلوم شہر کے پاورلوم کارخانوں میں بھی بارش کے پانی کے داخل ہونے کے سبب شہریوں کی لاکھوں کی املاک ایک بار پھر تباہ برباد ہوگئی ہے. گزشتہ شب سے ہونے والی بارش نے شہریوں کی زندگی کو زبردست متاثر کیا ہے ممبئی ناشک  شاہراہ، بھیونڈی واڑہ، بھیونڈی تھانے اور بھیونڈی پارول روڈ پر پانی بھرنے سے ٹریفک جام لگا ہوا ہے. اس شاہراہ سے گزرنے والوں کو شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے.
بھیونڈی اور اسکے اطراف میں ہورہی لگاتار جھما جھم بارش سے کئی اہم شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا جس کی وجہ سے  آمدو رفت کا سلسلہ زبردست متاثر ہوا ہے شہر کی گلیاں تالاب میں تبدیل ہوگئی ہیں. شہر کے مسلم اکثریتی علاقے غیبی نگر، انصار نگر، دھوبی تالاب، نائگاؤں، ملت نگر، اسلام پورہ، نظام پورہ علاقے میں بارش کے پانی سڑکوں پر نظر ارہا ہے. نالوں کی صفائی بہتر طریقے سے نہ ہونے کے سبب شہریوں میں کارپوریشن کی نااہلی کے سبب شدید ناراضگی ہے. 

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ 

Body:ممبئی : موسلادھار بارش ایک بار پھر سیلابی کیفیتConclusion:ممبئی : موسلادھار بارش ایک بار پھر سیلابی کیفیت
Last Updated : Sep 30, 2019, 11:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.