ETV Bharat / state

اورنگ آباد: موسلادھار بارش سے شہر جل تھل - اورنگ آباد

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا جبکہ اس کی وجہ سے کافی مالی نقصان بھی ہوا ہے۔

موسلادھار بارش سے شہر جل تھل
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 11:34 PM IST

مانسون سیزن ختم ہونے کے بعد بھی ملک کے کئی حصوں میں اب بھی بارش کی وجہ سے کہرام مچا ہوا ہے اور جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا، مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں بھی بارش کی وجہ سے کافی نقصان ہوا۔

موسلادھار بارش سے شہر جل تھل، ویڈیو

اورنگ آباد میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے متعدد نشیبی علاقوں نیز دکانوں مین پانی بھر گیا جس کی وجہ سے زبردست مالی نقصان ہوا ہے۔

دکانوں میں پانی بھر جانے کی وجہ سے وہاں رکھے ہوئے سامان سڑکوں پر تیرتے ہوئے نطر آئے جبکہ کئی علاقے تالاب کا منظر پیش کر رہے تھے۔

اورنگ آباد ۔ احمد نگر راستے پر موجود پنڈھر پور علاقے میں کافی زیادہ نقسان کی اطلاع ہے جہاں لوگوں کی دکانوں میں بھی پانی داخل ہوگیا۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے ایک ماہ قبل ہی نالے کی صفائی کی تھی لیکن راستے پر ڈهلان ہونے کی وجہ سے ان کی دکانوں اور مکانوں میں داخل ہوگیا ہے۔

بارش کی وجہ پانی بھر جانے کے بعد بھی ضلع انتظامیہ کے کسی بھی افسر نے ان علاقوں کا دورہ نہیں کیا۔

جن دکانوں میں بارش کا پانی بھرا ہے انہوں نے انتطامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد ان کے نقصان کی بھرپائی ک جائے۔

Intro:
اورنگ آباد میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی داخل لاکھوں کا نقصان ۔

ریاست مہاراشٹرا کے ضلع اورنگ آباد میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے کہی علاقوں میں پانی تیز بارش کی وجہ سے کئی ساری دکانوں میں 3 سے 4 فٹ جمع ہوگیا جس کی وجہ سے دکان میں رکھا سامان پانی میں تیرتا ہوا دکھائی دیا ۔تیز رفتار بارش کی وجہ سے کچھ ہی گھنٹوں میں کئی سارے علاقوں میں تالاب کا منظر دیکھنے کو ملا۔
اورنگ آباد احمد نگر راستے پر موجود پنڈھر پور علاقے میں نقصان دیکھنے کو ملا جہاں لوگوں کی دکانوں میں بھی پانی داخل ہوگیا دکانداروں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے صرف 1 ماہ قبل ہی نالے کی صفائی کی تھی لیکن راستے پر ڈهلوان ہونے کی وجہ سے ان کی دکانوں اور مکانوں میں داخل ہوگیا ہے ۔پچھلے کئی گھنٹوں سے ان کے علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہے لیکن انتظامیہ کی طرف سے کوئی سرکاری افسر نہیں پہنچا انکے پاس۔
دکانداروں کا کہنا ہے کہ موسلا دھار بارش کی وجہ سے دکانوں میں رکھی ہوئی تمام چیزیں خراب ہوگئی ہے اور اب ان دکانداروں کا مطالبہ ہے کہ انتظامیہ انکی کی مدد کرے۔

بائٹ
شیخ یونس۔
دکاندار۔Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.