ETV Bharat / state

Heavy Rain In Aurangabad اورنگ آباد شہر میں موسلا دھار بارش

author img

By

Published : Apr 28, 2023, 8:07 PM IST

اورنگ آباد میں آج دن میں موسلادھار بارش کے سبب عام زندگی مفلوج ہو گئی۔ زوردار بارش کے سبب ٹریفک نظام بھی درہم برہم ہو کر رہ گئی۔ سڑکوں پر بارش کا پانی بھرنے کے سبب عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔

اورنگ آباد شہر میں موسلا دھار بارش
اورنگ آباد شہر میں موسلا دھار بارش
اورنگ آباد شہر میں موسلا دھار بارش

اورنگ آباد:ریاست مہاراشٹر اورنگ آباد میں دوپہر بارہ بجے تیز ہواؤں کے ساتھ بے موسم موسلا دھار بارش شروع ہوگئی۔ آپ کو بتادے کے شہر میں موسم کچھ اس طرح بدلا کہ بارہ بجے تک شدید گرمی پڑ رہی تھی لیکن چند منٹوں میں اچانک بادل آگئے اور پورے شہر میں اندھیرا سا چھا گیا۔

شہر میں آج دن میں موسلادھار بارش کے سبب عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی۔زوردار بارش کے سبب ٹریفک نظام بھئ درہک برہم ہو کر رہ گئی۔سڑکوں پر بارش کا پانی جما ہونے کے سبب عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔بارش سے قبل گہرے بادل چھا جانے کے سبب پورا شہر اندھیرے میں ڈوب گیا۔

غورطلب ہے کہ گزشتہ روز محکمہ موسمیات نے آگاہ کردیا تھا کہ مراٹھواڑہ کے کچھ حصوں میں موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے۔اس کے بعد آج موسلا دھار بارش ہوئی غنیمت رہے کہ تیز ہواؤں میں اپنے ساتھ بادلوں کو آگے لے کر چلے گی بصورت دیگر بادل پھٹنے جیسی بارش شہر میں ہوتی تو بڑے پیمانے پر نقصان ہو سکتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:Minister Sudhir Mungantiwar ہیٹ اسٹروک سے ہونے والی اموات پر کسی کو ذمہ دار ٹھیرایا نہیں جا سکتا، سدھیر منگنٹیوار

مراٹھواڑہ کے کچھ اضلاع میں پچھلے دو دنوں سے مسئلہ دھار بارش کے ساتھ ثالہ باری کی وجہ سے کسان پریشان حال ہے۔اب اس طرح کی بارش کی وجہ سے کسانوں کی جو بچی کچی فصلوں تھی وہ پوری طرح تبا ہو سکتی ہے۔ کسانوں کا مطالبہ ہے کہ حکومت نے جلد از جلد نقصان ہوئی فصلوں کا پنچنامہ کرنا چاہیے ۔کسانوں کی مدد فوری دینی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.