ETV Bharat / state

بھیونڈی: غیر قانونی تعمیرات کرنے والوں کے سامنے پولیس بے بس

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں کارپوریشن اور دیہی علاقے میں واقع گرین بیلٹ پر ہونے والے غیر قانونی قبضہ جات کو ہٹانے کے لیے ممبئی ہائی کورٹ نے حکم دیا تھا۔

http://10.10.50.80:6060//finalout3/odisha-nle/thumbnail/20-November-2019/5116636_840_5116636_1574188727812.png
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 12:11 AM IST

اس تعلق سے بھیونڈی میونسپل کارپوریشن اور محکمۂ محصول کی ٹیم پولیس کے ساتھ جب موقع پر کاروائی کرنے پہنچی تو مقامی افراد اور شرم جیوی سنگٹھن کے احتجاج کے سبب پورے عملہ کو واپس لوٹنا پڑا۔

گزشتہ دنوں قبل راہل جوگ دنڈ نامی ایک شخص نے ممبئی ہائی کورٹ میں ایک مفاد عامہ داخل کیا تھا جس پر سنوائی کرتے ہوئے عدالت نے ریاستی حکومت کو کاروائی کرنے کا حکم دیا تھا۔

ریاستی حکومت نے تھانے کلکٹر کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی تھی اور 25 نومبر تک تقریباً ڈیڑھ لاکھ غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرکے پوری رپورٹ ممبئی ہائی کورٹ میں پیش کرنا ہے۔

غیر قانونی طور پر تعمیرات کرنے والوں کے سامنے پولیس بے بس

اور اسی کے بعد سے مقامی انتظامیہ کے افسران غیر قانونی تعمیرات پر کارروائی کرنے لگ گئے ہیں بھیونڈی اور مضافات میں واقع گوداموں میں والے علاقے رہنال ،کھار باو، بھادوڑ، اور پوگاؤں کے قبائلیوں کے مکانات اور بنائے گئے غیر قانونی گودام زمین دوز کرنے گئی ٹیموں کو احتجاج کے سبب واپس لوٹنا پڑا ہے۔

حالانکہ اس کاروائی کو روکنے کے لیے مقامی شیوسینا رکن اسمبلی شانتا رام مورے اور سابق رکن اسمبلی روپیش مہاترے بھی پہنچے ہوئے تھے، پولیس جمیعت اور مکانات کو منہدم کرنے کے لیے ٹیم جب مذکورہ علاقے میں پہنچی تو مقامی افراد شرم جیوی سنگھٹن کے پرچم لے کر احتجاج کرنے لگے جس کے بعد پورا ماحول کشیدہ ہوگیا۔

مقامی افراد اور سیاسی لیڈران کی حمایت کے سبب کارپوریشن اور محصول محکمہ کی ٹیم کو واپس لوٹنے پر مجبور ہونا پڑا جبکہ وہیں پرانت آفیسر موہن نلدکر نے کہا کہ ممبئی ہائی کورٹ نے غیر قانونی قانونی تعمیرات پر کاروائی کرنے کا حکم دیا ہے اور اس پر سو فیصد کاروائی ہوگی وہیں بھیونڈی کے دوسرے مقامات پر کارپوریشن نے غیرقانونی عمارتوں پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد عمارتوں کو منہدم کردیا ہے۔

Intro:ممبئی : غیرقانونی تعمیرات پر کارروائی کرنے گئی ٹیم مقامی افراد کے احتجاج سے بیرنگ لوٹی

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں کارپوریشن اور دیہی علاقے میں واقع گرین بیلٹ پر ہونے والے غیرقانونی قبضہ کو ہٹانے کو لیکر ممبئی ہائی کورٹ کے حکم دیا تھا. جسکو لیکر بھیونڈی میونسپل کارپوریشن اور محصول محکمہ ٹیم جب کاروائی کرنے پہنچی تو مقامی افراد اور شرم جیوی سنگٹھن کے احتجاج کے سبب پورے عملہ کو واپس لوٹنا پڑا ہے.

ممبئی ہائی کورٹ میں راہل جوگدنڈ نے ایک مفاد عامہ داخل کیا تھا جس پر سنوائی کرتے ہوئے عدالت نے ریاستی حکومت کو کاروائی کرنے کا حکم دیا تھا جس پر ریاستی حکومت تھانے کلکٹر کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے 25 نومبر تک تقریباً ڈیڑھ لاکھ غیرقانونی تعمیرات کو منہدم کر پوری رپورٹ ممبئی ہائی کورٹ میں پیش کرنا ہے. جسکو لیکر مقامی انتظامیہ کے افسران غیر قانونی تعمیرات پر کارروائی کرنے لگ گئے ہیں بھیونڈی اور مضافات میں ویر ہاوس علاقے رہنال کھار باو، بھادوڑ، اور پوگاؤں کے قبائلیوں کے مکانات اور بنائے گئے غیر قانونی گودام زمین دوز کرنے پہنچی ٹیم ہورہے احتجاج کے سبب واپس لوٹنا پڑا ہے. اس کاروائی کو روکنے کے لیے مقامی شیوسینا رکن اسمبلی شانتا رام مورے اور سابق رکن اسمبلی روپیش مہاترے بھی پہنچے ہوئے تھے. پولیس جمیعت اور مکانات کو منہدم کرنے کی جب ٹیم مزکورہ علاقے میں پہنچی تو مقامی افراد شرم جیوی سنگھٹن کے پرچم لیکر احتجاج کرنے لگے جسکے بعد پورا ماحول کشیدہ ہوگیا مقامی افراد اور سیاسی لیڈران کی حمایت کے سبب کارپوریشن اور محصول محکمہ کی ٹیم کو واپس لوٹنے پر مجبور ہونا پڑا جبکہ وہیں پرانت آفیسر موہن نلدکر نے کہاکہ ممبئی ہائی کورٹ نے غیرقانونی قانونی تعمیرات پر کاروائی کرنے کا حکم دیا ہے سو فیصد کاروائی ہوگی وہیں بھیونڈی کے دوسرے مقامات پر کارپوریشن نے غیرقانونی عمارتوں پر کارروائی کرتے ہوئے کئ عمارتوں کو منہدم کردیا ہے.

Body:ممبئی : غیرقانونی تعمیرات پر کارروائی کرنے گئی ٹیم مقامی افراد کے احتجاج سے بیرنگ لوٹی Conclusion:ممبئی : غیرقانونی تعمیرات پر کارروائی کرنے گئی ٹیم مقامی افراد کے احتجاج سے بیرنگ لوٹی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.