لاش کے برآمد ہونے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر لاش کا پنچنامہ کر کے پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کردیا ہے۔
پولیس کے مطابق کھیت سے برآمد ہونے والی لاش ایک دوشیزہکی ہے جسکی عمر 18 سے 20 برس کے درمیان بتائی جاتی ہے۔
پولیس کا ماننا ہے کہ لڑکی کی شناخت مٹانے کی غرض سے قاتل نے جلانے کی ناکام کوشش کیا مگر لاش نصف حصہ ہی جل سکی ہے۔
پولیس نے اس معاملے میں معاملہ درج کرکے لاش کی شناخت اور قاتل کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔