ETV Bharat / state

Hajj House on MonkeyPox: 'منکی پاکس سے متعلق سعودی حکومت نے تاحال کوئی ہدایت نہیں دی ہے' - ممبئی میں حج کمیٹی آف انڈیا

حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او یعقوب شیخا Hajj House CEO Yakoob Shekha نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حج عازمین کو ویکسین ضروری قرار دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کی صحت کی جانچ اور دوسرے ضروری اقدامات سے متعلق حج کمیٹی آف انڈیا بہت ہی سنجیدہ ہے۔ اب تک سعودی حکومت نے منکی پاکس سے متعلق کسی بھی طرح کی ہدایت نہیں دی ہے۔ اس لیے اس سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ Yakoob Shekha On MonkeyPox

Hajj House CEO Yakoob Shekha On MonkeyPox: 'منکی پاکس کو لیکر اب تک سعودی حکومت نے کوئی ہدایت نہیں دی ہے'

author img

By

Published : May 26, 2022, 9:51 PM IST

ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او یعقوب شیخا Hajj House CEO Yakoob Shekha نے منکی پاکس کو لے کر کہا کہ اب تک سعودی حکومت نے منکی پاکس کو لے کر کسی بھی طرح کی ہدایت نہیں دی ہے۔ اس لیے اس سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ کورونا کو لیکر حج کمیٹی آف انڈیا ہر طرح کی احتیاط برت رہی ہے۔

Hajj House CEO Yakoob Shekha On MonkeyPox: 'منکی پاکس کو لیکر اب تک سعودی حکومت نے کوئی ہدایت نہیں دی ہے'

حج کمیٹی آف انڈیا Hajj Committee of India کے سی ای او یعقوب شیخا نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حج عازمین کو ویکسین ضروری قرار دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کی صحت کی جانچ اور دوسرے ضروری اقدامات کو لیکر حج کمیٹی آف انڈیا بہت ہی سنجیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وبا اب دوسری وبا کے جیسی ہی ہے۔ جس کے لئے ہم احتیاطی تدبیریں اپنا رہے ہیں چونکہ منکی پاکس کو لیکر اب تک بھارتی حکومت یا سعودی حکومت کی جانب سے کسی طرح کی کوئی ہدایت نہیں ہے۔ اس لئے کسی کو گھبرانے کی ضروروت نہیں ہے۔ Hajj House CEO Yakoob Shekha On MonkeyPox

یعقوب شیخا نے کہا کہ سعودی حکومت نے اپنے خود کے باشندوں کو بھارت سمیت کئی ممالک میں داخلے پر پابندی عائد کی ہے لیکن دوسرے ممالک کے باشندوں کو سعودی عرب میں داخلے پر پابندی نہیں عائد کی ہے۔ یہ بات سمجھنی ہوگی کہ اس سے حاج عازمین کو کسی طرح کی کوئی دقت نہیں ہے اور نہ ہی حج کے سفر پر اس کا کوئی اثر ہوگا۔ اس لئے لوگوں میں جو غلط فہمیاں ہیں، اس کو لیکر حاج عازمین بےفکر رہیں۔ Hajj House CEO Yakoob Shekha On Corona

یہ بھی پڑھیں: Hajj 2022: بہار کے عازمین کو متعدد مشکلات کا سامنا

انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی حکومت اور سعودی حکومت نے جن اصولوں پا عمل کرنے کی ہدایت کی ہے، ہم اس کے لیے پوری طرح سے تیار ہیں اور سب کچھ ایسے ہی رہا تو حج 2022 پوری طرح سے کامیاب رہےگا۔ Corona Advisory For Hajj Pilgrims

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.