ETV Bharat / state

Haji Ali Dargah Khadim حاجی علی درگاہ کے خادم کا نصیحت آموز ویڈیو وائرل

author img

By

Published : Sep 20, 2022, 9:27 PM IST

نصیحت دیتے ہوئے سوشل سائٹس پر اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد اس خادم کی تعریفیں ہو رہی ہیں.حاجی علی درگاہ پر موجود ایک خادم کے ذریعه زائرین کو یہ نصیحت کی گئی کہ درگاہ یا ولیوں کو آپ کے پھول اور چادر کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ اپنے پیسوں کا بیجا استعمال کرنے سے بہتر ہے کہ آپ پیسے کو حاجی علی درگاہ ٹرسٹ میں جمع کر کے درگاہ ٹرسٹ کی مالی حیثیت کو مضبوط کریں تاکہ اس پیسے سے درگاہ کی اور اطراف کی تزئین کاری کی جا سکے Haji Ali Dargah Khadim

حاجی علی درگاہ کے خادم کی ویڈیو وائرل
حاجی علی درگاہ کے خادم کی ویڈیو وائرل

ممبئی: مہاراشٹر کے ممبئی میں واقع حاجی علی درگاہ خادم کی نصیحت کی وجہ سے اس وقت سرخیوں میں ہے ۔اس بارے میں حاجی علی درگاہ ٹرسٹ کے ترجمان احمد علی نے بتایا کہ زائرین کی خاصی تعداد یہاں آتی ہے۔ ایک عقیدتمند جب اس دن درگاہ میں زیارت کرنے کے لئے آیا تو اس دوران اس نے 17000 روپئے کے پھول خریدے اور وہی پھول لے کر درگاہ پر خادم جاوید علی قریشی کے پاس پہچنے۔ Haji Ali Dargah Khadim Advisory Video Viral On Social Media

خادم کو انہوں نے بتایا کہ انہوں نے یہ پھول 17000 روپئے میں خریدا۔ اس وقت خادم کے ہوش اڑ گئے ۔حاجی علی درگاہ میں پھول فروشوں نے 1700 روپئے میں پھول فروخت کئے۔

حاجی علی درگاہ کے خادم کی ویڈیو وائرل

یہ بھی پڑھیں:Urdu Journalism Seminar in Mumbai ممبئی میں اُردو صحافت کے سمینار پر تنازع

حاجی علی درگاہ ٹرسٹ کے ترجمان احمد علی نے بتایا کہ پھول فروشوں کا درگاہ کے اطراف میں زائرین کے ساتھ لوٹ مار بہت ہوتی ہے۔ زائرین کو ولیوں سے انسیت ہوتی ہے ۔اس لئے وہ پھول یا چادر خریدتے وقت پیسے نہیں دیکھتے اور اسی انسیت کا فائدہ اٹھا کر پھول فروش زائرین سے منہ مانگی رقم وصولی کرتے ہیں۔Haji Ali Dargah Khadim Advisory Video Viral On Social Media

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.