ETV Bharat / state

ممبئی میں حج کانفرنس کے ساتھ حج 2020کا آغاز ہوگا - Haj pilgrimage began in 2020 with a conference in Mumbai

ممبئی میں بدھ کو کل ہند حج کانفرنس اور حج جائزہ میٹنگ کیساتھ ہی حج 2020 کا آغاز ہوجائے گا ،جس میں ملک بھر کی ریاستی حج کمیٹیوں کے نمائندے شریک ہوں گے ۔

ممبئی میں حج کانفرنس کے ساتھ حج 2020کا آغاز ہوگا
author img

By

Published : Sep 24, 2019, 11:56 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 10:18 PM IST

مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی کی شرکت متوقع ہے جبکہ حج کمیٹی کے کار گزار چیئرمین شیخ جناح نبی مہمان خصوصی کے طور پرشرکت کریں گے۔

حج کمیٹی کے چیف ایکزیکٹیو آفیسر مقصود خان کی اطلاع کے مطابق وزارت اقلیتی امور کے سکریٹری سیلیش مہمان خصوصی اور سعودی عرب کے سفیر برائے ہندڈاکٹر اوصاف سید مہمان اعزازی اور جوائنٹ سکریٹری جے عالم اور جدہ میں بھارتی کونسل۔جنرل نوررحمن شیخ کی شرکت کا امکان ہے۔

اس موقع پر صبح 10بجے تا دوپہر ایک بجے افتتاحی پروگرام ہوگا جبکہ یہ سلسلہ شام تک جاری رہےگا ،دوسرے دن بھی حج کے متعلق اور دوران حج ہونے والے مسائلِ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ویسے حج سیزن 2020 کا آغاز ہوگا تاکہ مختلف کاموں کو وقت سے پہلے مکمل کرلیاجائے۔

Intro:Body:

urdu

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 10:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.