ETV Bharat / state

Adventures Games: مالیگاؤں میں ایڈونچر کھیلوں کا بڑھتا رجحان

ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں کریئٹرس اسپورٹس اکیڈمی اینڈ دیوکمل اسپورٹس اکیڈمی کے زیر اہتمام گذشتہ بارہ برسوں سے موسم گرما میں 10 روزہ ایڈونچر کیمپ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ Growing Trend of Adventures Games in Malegaon

growing trend of adventures games in malegaon
مالیگاؤں میں ایڈونچر کھیلوں کا بڑھتا رجحان
author img

By

Published : Jun 4, 2022, 4:23 PM IST

مالیگاؤں: ایڈونچر کیمپ میں بچوں کو ائیرپسٹل شوٹنگ Airpistol shooting، ایئررائفل شوٹنگ Air Rifle Shooting، ویلی کراسنگ Valley Crossing، گھوڑ سواری Horse riding، اسکیٹینگ، آرچری (تیراندازی)، ریپلنگ، مارشل آرٹ، پیراسیلنگ، آپٹیکل ٹریننگ کے علاوہ ایڈوانس روبوٹیکس سیمینار، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سیمینار، پروجیکٹ ڈیمونسٹریشن وغیرہ کی تربیت دی جاتی ہے۔ جب کہ اس کیمپ میں شرکت کرنے والے بچوں کو جوکھم بھرے کھیلوں میں حصہ لینے اور اپنی شخصیت کو بہتر بنانے کا جذبہ پیدا کرنے کا موقع ملتا ہے۔

growing trend of adventures games in malegaon
مالیگاؤں میں ایڈونچر کھیلوں کا بڑھتا رجحان

اس تعلق سے کرئیٹرس اسپورٹس اکیڈمی کے فاؤنڈ علی اصغر نے نمائندہ ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اس کیمپ کا انعقاد موسم گرما کی تعطیل کے درمیان کیا جاتا ہے۔ بچوں میں نئے نئے شوق پیدا کرنے اور ذمہ داریاں اٹھانے کے ساتھ ساتھ ہدف مقرر کرنے اور انہیں حاصل کرنے کے تئیں جذبہ پیدا کیا جاتا ہے۔ خود کی حفاظت اور سماجی وقار سے متعلق مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے، جس میں ایئررائفل شوٹنگ، ویلی کراسنگ، گھوڑ سواری، اسکیٹینگ، آرچری (تیراندازی)، مارشل آرٹ، پیراسیلنگ، آپٹیکل ٹریننگ وغیرہ شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ بچوں کی عمر کے لحاظ سے انہیں مختلف گروپ میں تقسیم کردیا جاتا ہے جس سے ان کو تربیت دینے میں کافی آسانی ہوتی ہے اور بچین جوش و خروش کے ساتھ تمام سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں۔ وہیں اس کیمپ میں شامل کچھ بچوں نے بتایا کہ انہیں اس ایڈونچر کیمپ سے نئے نئے کھیلوں کے علاوہ کافی کچھ سیکھنے کو ملے رہا ہے جس سے وہ کافی لطف اندوز ہورہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.