ETV Bharat / state

Kamathipura Redevelopment Project: کماٹی پورا علاقے کو از سر نو تعمیر کرنے کا حکومت نے منصوبہ بنایا

author img

By

Published : Dec 27, 2021, 8:10 PM IST

کماٹی پورا علاقے کی از سر نو تعمیر Kamathipura Redevelopment Project کو لیکر حکومت نے ہری جھنڈی دکھائی ہے۔ اس علاقے کے رکن اسمبلی امین پٹیل نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت بڑا پروجیکٹ ہے۔ کلسٹر ڈیولپمونٹ Cluster Development in Kamathipura ہونے کے بعد یہ علاقہ ہر سہولت سے آراستہ ہوگا۔

Kamathipura Redevelopment Project: کماٹی پورا علاقے کو از سر نو تعمیر کرنے کا حکومت نے منصوبہ بنایا
Kamathipura Redevelopment Project: کماٹی پورا علاقے کو از سر نو تعمیر کرنے کا حکومت نے منصوبہ بنایا

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے کماٹی پورا علاقے کی از سر نو تعمیر Kamathipura Redevelopment Project کو لیکر حکومت نے ہری جھنڈی دکھائی ہے۔ دراصل اس علاقے میں مخدوش عمارتیں ہیں اور کسی بھی طرح کی سہولیات دستیاب نہیں ہیں۔

حکومت نے اس علاقے کی از سر نو تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ تاکہ علاقہ ہر سہولت سے آراستہ Cluster Development in Kamathipura ہو سکے، اس علاقے کے رکن اسمبلی امین پٹیل نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت بڑا پروجیکٹ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'کماٹی پورا علاقے کو نئے سرے سے تعمیر کیا جائےگا'

انہوں نے کہاکہ کماٹی پورا علاقے کی از سر نو تعمیر کو لیکر حکومت نے سنجیدگی دکھائی ہے۔ علاقے میں مخدوش عمارتیں ہیں۔ چھوٹی چھوٹی کھولیاں ہیں جب یہاں کلسٹر ڈیولپمونٹ Cluster Development ہوگا تو یہ علاقہ ہر سہولت سے آراستہ ہوگا۔ یہاں طبی تعلیمی مراکز ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ عبادت گاہوں سے کسی بھی طرح کی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائیگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.