ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کے دوران گوا کے وزیراعلیٰ کی پیش رفت

ریاست گوا کے وزیر اعلی پرموود ساونت کے ایک ٹویٹ پیغام سے عوام میں امید کی کرن جاگی ہے۔

author img

By

Published : Mar 29, 2020, 4:34 PM IST

Zomato
Zomato

وزیراعلیٰ نے نے اتوار کے روز ٹویٹ کیا کہ سیوگی اور زومیٹو کے فوڈ ایٹم جلد ہی لوگوں کے پاس پہنچنے لگیں گے اور لوگ ایپ پر اپنے آرڈر دے سکتے ہیں۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ خوردونوش اور روزمرہ کی اشیاء گھروں میں پہنچانے کے لئے تیار ہو گئیں ہیں۔

حکومت کو ریاست کے مختلف حصوں سےیہ شکایات موصول ہو رہی تھیں کہ بیشتر دکانوں میں ضروری سامان کی فراہمی اور اسٹاک کی کمی کا نظام۔

خیال رہے کہ ریاست میں ایک ہفتہ تک رضاکارانہ طور پر ضروری ایشا گھروں تک پہنچانے میں ناکام ہونے کے بعد یہ فیصلہ لیا ہے گیا ہے۔

گذشتہ ہفتہ 22 مارچ سے گوا اب آٹھ دن سے جنتا کرفیو کی زد میں ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ اعلان کردہ ایک روزہ کرفیو کو ابتدائی طور پر وزیر اعلی پرومود ساونت نے بڑھایا ، یہاں تک کہ اس کے بعد وزیر اعظم کا 21 روزہ لاک ڈاؤن نافذ ہوا۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ عوام کے دباؤ کے بعد راشن اور ضروری اشیا کی دکانیں ہفتہ کو کھول دی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.