ETV Bharat / state

اورنگ آباد: گلوبل فاؤنڈیشن کی جانب سے غریبوں میں کھانا تقسیم

گزشتہ دو ماہ سے اورنگ آباد میں لاک ڈاؤن نافذ ہے اس دوران یومیہ مزدوروں میں فاقہ کشی جیسے حالات پیدا ہوگئے ہیں۔

author img

By

Published : May 17, 2021, 2:13 PM IST

اورنگ آباد: گلوبل فاؤنڈیشن کی جانب سے غریبوں میں کھانا تقسیم
اورنگ آباد: گلوبل فاؤنڈیشن کی جانب سے غریبوں میں کھانا تقسیم

اورنگ آباد: کورونا وبا میں ہورہے اضافے کے سبب گزشتہ دو ماہ سے اورنگ آباد میں لاک ڈاؤن نافذ ہے اس دوران یومیہ مزدوروں میں فاقہ کشی جیسے حالات پیدا ہوگئے ہیں۔

ویڈیو

اس موقع سے شہر کے کچھ تنظیموں نے مستحق افراد میں مسلسل کھانا تقسیم کررہے ہیں انہیں تنظیموں میں شامل گلوبل میڈیکل فاؤنڈیشن پچھلے دو مہینوں سے مسلسل ہزاروں افراد میں کھانا تقسیم کررہا ہے۔

اورنگ آباد کے پڑے گاؤں کا شمار شہر کی غریب بستیوں میں ہوتا ہے جہاں کثیر تعداد میں دلت اور مسلم برادری کے لوگ رہتے ہیں اور یومیہ مزدوری کرکے اپنی زندگی بسر کرتے ہیں۔

گزشتہ دو ماہ سے شہر میں لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے اس علاقے کے لوگوں میں کھانے کے لالے پڑھ گئے ہیں لیکن گلوبل فاؤنڈیشن کے کارکنان پڑے گاؤں کی مختلف بستیوں میں پہنچ کر لوگوں میں اشیائے ضروریہ تقسیم کررہے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.