ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں آنکھوں کا مفت جانچ کیمپ - etv bharat news

اورنگ آباد میں واقع سلم علاقہ کیراڈ پورہ میں کانگریس پارٹی کی جانب ایک آنکھ جانچ کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں غریب اور بے سہاروں کے درمیان مفت چشمہ تقسیم کیا گیا۔

اورنگ آباد میں آنکھوں کا مفت جانچ کیمپ کا اہتمام

author img

By

Published : Feb 8, 2021, 7:17 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں واقع کیراڈ پورہ میں کانگریس پارٹی کے رہنما ابراہیم پٹیل کی جانب سے آنکھوں کے مفت جانچ کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں غریب اور بے سہاروں کے درمیان مفت چشمہ تقسیم کیا گیا۔

اس کیمپ کا افتتاح کانگریس کے ریاستی نائب صدر ایم ایم شیخ نے کیا، کیمپ میں سلم علاقوں کے پانچ سو سے زائد افراد کی آنکھوں کی جانچ کی گئی اور 370 افراد کو مفت میں چشمہ فراہم کیا گیا۔

ویڈیو

اس تعلق سے کانگریس کے رہنما ابراہیم پٹیل نے بتایا کہ کورونا وبا کی وجہ سے لوگ آنکھوں کی بیماری سے پریشان تھے جس کو دیکھتے ہوئے اس کیمپ کا اہتمام سلم بستیوں میں رہنے والے غریب اور ضرورت مندوں کے لئے کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

یوم جمہوریہ پر تشدد کی جانچ عدالت سے ہو: کانگریس

انہوں نے کہا کہ اورنگ آباد کے دیگر علاقوں میں اب اس طرح کے آنکھوں کی جانچ کے لئے کیمپ کا اہتمام کیا جائے گا جس سے غریب اور ضرورت مندوں کو فائدہ ہوگا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.