ETV Bharat / state

ممبئی: صحافیوں کا مفت کووڈ۔19 ٹیسٹ - مہاراشٹر نیوز

جمہوریت کا چوتھا ستون کہے جانے والاشعبہ میڈیا بھی کورونا وباء کا شکار ہوگیا ہے۔ حال ہی میں ممبئی میں 50 سے زائد صحافیوں پر کورونا وائرس کے اثرات ملنے کے بعد ممبئی ٹی وی جرنلسٹ ایسوسیشن نے ممبئی میں ملازمت کرنے والے ٹی وی رپورٹرس کے لئے خصوصی طور پر مفت کووڈ۔19 ٹیسٹ کا انعقاد کیا۔

صحافیوں کا مفت کووڈ۔19 ٹیسٹ
صحافیوں کا مفت کووڈ۔19 ٹیسٹ
author img

By

Published : May 2, 2020, 11:13 AM IST

اس خصوصی کووڈ۔19 ٹیسٹ کیمپ کے دوران ٹی وی رپورٹرس اور کیمرامین نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

دیکھیں ویڈیو

حالانکہ پچھلے ٹیسٹ کے دوران مثبت پائے گئے رپورٹرز کو کورنٹائن کیا گیا تھا اور وہ صحت یاب ہوکر اپنے اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔

حکومت اور بی ایم سی نے اس ٹیسٹ کی فیس 4500 روپے مقرر کی ہے، لیکن کورونا وباء کے دوران صحافتی فریضے کو ادا کرنے والے صحافیوں کے لئے جنہو ں نے اس مہلک بیماری کے دوران پل پل کی خبریں عوام تک پہنچائی ان کے لئے مفت کر دیا۔گیا

اس کے ساتھ۔ ساتھ انہوں نے یہ اپیل بھی کی ہے کہ ہجوم سے بچ کر سوشل ڈسٹنسنگ کے قوانین پر عمل کرتے ہوئے ہی وہ رپورٹنگ کریں، تاکہ اس مہلک بیماری کا شکار ہونے سے صحافی بچ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.