ETV Bharat / state

چار منزلہ عمارت میں شگاف

بھیونڈی میں اس وقت ہنگامہ برپا ہوگیا جب ایک چار منزلہ عمارت میں شگاف پڑنے پڑنے لگا۔

چار منزلہ عمارت میں شگاف
author img

By

Published : Aug 27, 2019, 6:28 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 12:03 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم کے صنعتی شہر بھیونڈی میں جمعہ کے شب ہونے والے عمارت حادثے میں دو افراد ہلاک اور 6 شدید طور سے زخمی ہونے کا معاملہ ابھی سرد بھی نہیں پڑا تھا کہ بھیونڈی شہر کے خان کمپاؤنڈ مومن پورہ علاقے میں پیر کے شب تقریباً 12:30 عمارت کے ستون اور سلیب میں شگاف پڑنے سے پوری عمارت میں زبردست سراسیمگی پھیل گئی۔

چار منزلہ عمارت میں شگاف

دیر رات میں ہی عمارت میں رہنے والے افراد سے پوری عمارت کو خالی کرالیا گیا اورانہیں اپنے رشتہ داروں اور پڑوسیوں کے یہاں پناہ لینے کے لیے کہا گیا۔

کارپوریشن ذرائع کے مطابق بھیونڈی کے مومن پورہ علاقے میں واقع ہاوس نمبر 1032/0 ایاز مومن نامی عمارت جو 15 برس قبل تعمیر ہوئی تھی اور اس چار منزلہ عمارت میں 45 خاندان کے تقریباً 300 افراد رہائش پذیر تھے، 15 برس قبل تعمیر ہونے والی اس عمارت پر چار برس قبل چوتھی منزل تعمیر کرنے کا کام انجام دیا گیا، جس کی وجہ سے عمارت کمزور ہوگئی تھی۔

مقامی باشندوں کے مطابق گراؤنڈ فلور پر پاورلوم فیکٹری تھی، جسے چند برس قبل ہٹایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 26 اگست سنہ 2017 کو مخدوش عمارت کا نوٹس میونسپل کارپوریشن نے دیا تھا اور جس کے بعد مخدوش عمارت کا بھی نوٹس میونسپل انتظامیہ نے جاری کیا جس کے بعد عمارت میں رہنے والوں نے 27/4/2018 اسٹرکچرل آڈٹ کرایا کراتے ہوئے عمارت کی مرمت کا کام کرایا تھا، لیکن پیر کے شب 12:30 بجے عمارت کی ستون اور سلیپ میں شگاف پڑنے کا حادثہ پیش آیا جس کے بعد پوری عمارت میں ہنگامہ مچ گیا۔

اس اطلاع کے بعد میونسپل کارپوریشن انتظامیہ نے فوراً پہنچ کر رات میں ہی پوری عمارت کو خالی کرادیا، میونسپل افسران کی ٹیم نے پہنچ کر عمارت کو نوٹس لگاتے ہوئے عمارت میں نہ رہنے کی ہدایات جاری کی۔

واضح رہے کہ اس عمارت کا ایک بار پھر اسٹرکچرل آڈٹ کرنے کا کام شروع ہے اب اس کی رپورٹ آنے کے بعد ہی واضح ہوگا کہ عمارت میں لوگ رہ سکتے ہیں یا نہیں۔

خیال رہے کہ کچھ روز قبل بھی ممبئی میں ایک عمارت منہدم ہو گئی تھی جس میں کئی افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

Intro:بھیونڈی میں چار منزلہ عمارت میں شگاف پڑنے کے بعد ہنگامہ

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں جمعہ کے شب ہونے والے عمارت حادثہ میں دو افراد ہلاک اور 6 شدید طور سے زخمی ہونے کا معاملہ ابھی سرد بھی نہیں پڑا تھا کہ بھیونڈی شہر کے خان کمپاؤنڈ مومن پورہ علاقے میں پیر کے شب تقریباً 12:30 عمارت کے ستون اور سلیپ میں شگاف پڑنے سے پوری عمارت میں زبردست سراسیمگی پھیل گئی دیر رات ہی عمارت کے مکینوں نے پوری عمارت کو خالی کردیا ہے. اور وہ اپنے رشتہ داروں اور پڑوسیوں کے یہاں پناہ لئے ہوئے ہیں

کارپوریشن ذرائع کے مطابق بھیونڈی کے مومن پورہ علاقے میں واقع ہاوس نمبر 1032/0 ایاز مومن نامی عمارت جو 15 برس قبل تعمیر ہوئی تھی اور اس چار منزلہ عمارت میں 45 خاندان کے تقریباً 300 افراد رہائش پذیر تھے. 15 برس قبل تعمیر ہونے والی اس عمارت پر چار برس قبل چوتھی منزل تعمیر کرنے کا کام انجام دیا گیا اور جسکی وجہ سے عمارت پر کافی کمزور ہوگئی تھی مقامی باشندوں کے مطابق گراؤنڈ فلور پر پاورلوم فیکٹری تھی اور جسے چند برس قبل ہٹایا گیا ہے.
غیبی نگر علاقے میں ہونے والے ایک عمارت حادثہ کے بعد

26 /8 /2017 کو مخدوش عمارت کا نوٹس میونسپل کارپوریشن نے دیا تھا اور اسکے بعد 28/07/2018 کو انتہائی مخدوش عمارت کا بھی نوٹس میونسپل انتظامیہ نے جاری کیا جسکے بعد عمارت کے مکینوں نے 27/4/2018اسٹرکچرل آڈٹ کرایا کراتے ہوئے عمارت کی مرمت کا کام کرایا تھا مگر پیر کے شب 12:30 بجے عمارت کی ستون اور سلیپ میں شگاف پڑنے کا حادثہ پیش آیا جسکے بعد پوری عمارت میں ہنگامہ مچ گیا اور اسکی اطلاع موصول ہوتے ہی میونسپل کارپوریشن انتظامیہ نے فوراً پہنچ کر رات میں ہی پوری عمارت کو مکینوں سے خالی کرادیا تھا. آج میونسپل افسران کی ٹیم نے پہنچ کر عمارت کو نوٹس لگاتے ہوئے عمارت سے مکینوں کو دور رہنے کی نصیحت دیا ہے. اس عمارت کا ایک بار پھر اسٹرکچرل آڈٹ کرنے کا کام شروع ہے اب اسکی رپورٹ انے کے بعد ہی واضح ہوگا کہ عمارت کے مکین رہ سکتے ہیں یا نہیں.

بائٹ : عمارت کی مکین
ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:
بھیونڈی میں چار منزلہ عمارت میں شگاف پڑنے کے بعد ہنگامہ
Conclusion:
بھیونڈی میں چار منزلہ عمارت میں شگاف پڑنے کے بعد ہنگامہ
Last Updated : Sep 28, 2019, 12:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.