ETV Bharat / state

ممبئی: نالاسوپارہ میں چار منزلہ عمارت منہدم - سنکیشور نگر

نالاسوپارہ میں واقع سنکیشور نگر میں ایک چار منزلہ عمارت اچانک منہدم ہوگئی۔

نالاسوپارہ: چار منزلہ عمارت منہدم
نالاسوپارہ: چار منزلہ عمارت منہدم
author img

By

Published : Sep 2, 2020, 8:11 AM IST

یہ عمارت دس سال پرانی ہے، پیر کی رات میں عمارت کا ایک حصہ گر گیا تھا، اس عمارت کے رہائشیوں نے عمارت گرنے کی آواز سنتے ہی عمارت کو خالی کردیا۔

چار منزلہ عمارت منہدم

عمارت کے اچانک منہدم ہونے سے اس میں رہنے والوں مکینوں کا کافی مالی نقصان ہوا ہے۔ راحت کی بات یہ کہ اس عمارت کو فوراً خالی کرنے کے سبب کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

اس دوران فائر فائٹرز اور پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.