ETV Bharat / state

اورنگ آباد ۔جالنہ شاہراہ پر سڑک حادثہ، 4 افراد ہلاک - maha news

اورنگ آباد جالنہ شاہراہ پر آج صبح ایک سڑک حادثے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 9 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

اورنگ آباد ۔جالنہ شاہراہ پر سڑک حادثہ 4 افراد ہلاک

author img

By

Published : Jan 31, 2020, 10:54 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:30 PM IST

کروزر کار حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں 4 افراد ہلاک جبکہ 9 افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو علاج کے لیے اورنگ آباد کے گھاٹی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اورنگ آباد ۔جالنہ شاہراہ پر سڑک حادثہ 4 افراد ہلاک

اورنگ آباد سے سندھ کھیڑا جارہی کروزر کار کی ٹریلر سے ٹکر ہوگئی۔ یہ حادثہ نیم شب تین بجے کے قریب پیش آیا۔

ہلاک ہونے والوں کی شناخت کاشی ناتھ دیو راؤمہتر، روی ببن جادھو، سنگیتا گنیش بوندے اور ترشی دھر دیو راؤ تڑکے کے طور پر ہوئی ہے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.