ETV Bharat / state

مہاراشٹر: سابق ریاستی وزیر باباصاحب دھابیکر کا انتقال - ممبئی کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا

دھابیکر 90 کی دہائی میں شیوسینا -بی جے پی اتحاد کی حکومت میں آبی وسائل کے وزیر تھے ۔

مہاراشٹر: سابق ریاستی وزیر باباصاحب دھابیکر کا انتقال
author img

By

Published : Nov 5, 2019, 5:15 PM IST

اطلاعات کے مطابق مہاراشٹر کے سابق وزیر باباصاحب دھابیکر منگل کے روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

89 سالہ کانگریس کے رہنما کو ممبئی کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا ، جہاں ان کی موت ہوگئی۔

اطلاعات کے مطابق مہاراشٹر کے سابق وزیر باباصاحب دھابیکر منگل کے روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

89 سالہ کانگریس کے رہنما کو ممبئی کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا ، جہاں ان کی موت ہوگئی۔

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.