ETV Bharat / state

Forest Dept محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے تیندوے کو اُس کی ماں کے پاس پہنچایا - تیندوے کو اُسکی ماں کے پاس پہنچایا

ممبئی کے سنجے گاندھی نیشنل پارک میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے تیندوے کو اُس کی ماں کے پاس پہنچایا۔ اس کے لیے محکمہ جنگلات کو دو دن تک محنت کرنی پڑی۔ اس بات کا بھی خیال رکھا گیا کہ کتے اور بندر تیندوے کے بچے کو زخمی نہ کریں۔ Forest Department

محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے تیندوے کو اُسکی ماں کے پاس پہنچایا

author img

By

Published : Oct 14, 2022, 1:03 PM IST

ممبئی: نیشنل پارک کے آر ایف او وجے بھرابد ے نے بتایا کہ 10 اکتوبر کی صبح فلم سٹی کے قریب تیندوے کا بچہ اپنی ماں سے بچھڑ گیا تھا۔ گارڈز نے کتوں کے بھونکتے دیکھ کر محکمہ جنگلات کو اطلاع دی گئی جس کے بعد ٹیم وہاں پہنچی اور اسے اپنی تحویل میں لے لیا۔ وجے بھرابد ے نے بتایا کہ اسے کھانا دیا گیا اور میڈیکل جانچ بھی کرائی گئی۔ لیکن جو چیز سب سے اہم اور چیلنجنگ تھی وہ تھی بچے کو اس کی ماں سے دوبارہ ملانا۔اس کے لئے اسی جگہ کے قریب جنگل میں ایک پنجرہ بنایا گیا۔ اس میں بچے کو رکھا گیا۔ اسے 100 فٹ دور سے مسلسل نگرانی میں رکھا گیا تھا کیونکہ کتوں اور بندروں کا خطرہ تھا۔ Forest Department Make Easy Way To Leopard Meet His Curb

محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے تیندوے کو اُسکی ماں کے پاس پہنچایا

یہ بھی پڑھیں:Gujarat Gaurav Yatra امت شاہ نے احمد آباد سے گجرات گورو یاترا کا آغاز کیا

اس دوران بارش ہو رہی تھی اس لئے پنجرے کے اوپر پلاسٹک کا شیڈ لگانا پڑا کیونکہ بارش میں تیندوے کی صحت خراب ہو سکتی تھی۔تاہم 12 تاریخ کی صبح ایک مادہ تیندوا اسے ڈھونڈتا ہوئی یہاں آ گئی یہ دیکھ کر دور بیٹھے گارڈ نے پنجرے کا دروازہ کھول دیا۔ پھر ماں اور بچہ ایک دوسرے سے ملے اور تھوڑی دیر بعد جنگل میں چلے گئے۔ محکمہ جنگلات نے یہاں کیمرہ لگایا تھا، تو ماں اور بچے کے ملنے کا یہ لمحہ کیمرے میں قید ہوگیا۔نیشنل پارک کے آر ایف او وجے بھرابدے کے مطابق، یہ محکمہ جنگلات کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے اور ممبئی میں یہ موقع کئی برسوں کے بعد دستیاب ہوا۔ Forest Department Make Easy Way To Leopard Meet His Curb

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.