ETV Bharat / state

'فلور ٹیسٹ کے لیے ہم تیار ہیں'

شیوسینا کے رہنما عبدالستار نے کہا کہ فلور ٹیسٹ کل ہوسکتا ہے اس کے لیے ہم تیار ہیں۔

'فلور ٹیسٹ کے لیے ہم تیار ہیں'
'فلور ٹیسٹ کے لیے ہم تیار ہیں'
author img

By

Published : Nov 29, 2019, 3:03 PM IST

شیوسینا کے سینئیئر رہنما عبدالستار نے کہا کہ پہلے ہمارے پاس 162 اراکین اسمبلی تھے لیکن اب ہم 170 ہیں۔ ہماری تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس حکومت کو اکثریت حاصل ہے، اور تینوں جماعتیں ان پانچ برسوں میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز ممبئی کے تاریخی میدان شیواجی پارک میں شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے بطور وزیر اعلی اور شیوسینا ، کانگریس اور این سی پی کے چھ دیگر رہنماؤں نے حلف لیا۔

حلف برداری تقریب میں مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے، ڈراوڑ منیتر كژگم (دراوڑ) کے سربراہ ایم کے اسٹالن اور پارٹی کے رہنما ٹی آڑ بالو ، کانگریس کے سینیئر رہنما احمد پٹیل، این سی پی کے رہنما پرفل پٹیل کے علاوہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور ریاست کے سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس بھی موجود تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.