ETV Bharat / state

Road Accident in Pune سڑک حادثہ میں ایک ہی کنبہ کے پانچ لوگوں کی موت

پونے-احمد نگر ہائی وے قریب سڑک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔Road Accident in Pune

author img

By

Published : Aug 17, 2022, 4:49 PM IST

Etv Bharat
Etv Bharat

پونے: مہاراشٹر میں پونے-احمد نگر ہائی وے پر بدھ کے روز ایک سڑک حادثے میں ایک ہی کنبہ کے پانچ لوگوں کی موت ہوگئی اور ایک زخمی ہو گیا۔ Road Accident in Pune

پولس ذرائع کے مطابق کار میں سوار خاندان کے لوگ آج علی الصبح پنویل جا رہے تھے۔ راستے میں رنجن گاؤں میں مخالف سمت سے آنے والے ایک ٹرک نے ان کی کار کو ٹکر مار دی۔ذرائع نے بتایا کہ حادثے میں پانچ افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی شخص کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Road Acciden In Mumbai شیو سنگرام کے سربراہ ونائک میٹے کی سڑک حادثے میں موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.