کماٹی پورہ میں ایک عمارت میں آگ لگی ہے۔ دوسرے منزلے پر آگ لگی۔ جس میں پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
زخمیوں کی شناخت عادل قریشی (20 سال) ، نشا دیوی (32 سال) ، چندا دیوی (60 سال) ، انیا (2 سال) ، موہن رام (70 سال) کے طور پر کی گئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ زخمیوں کو نائک اسپتال لایا گیا ہے اور سب کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔