ETV Bharat / state

بھیونڈی: بھیانک آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر

مہاراشٹر کے صنعتی شہر بھیونڈی میں گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا مال خاکستر ہوگیا۔

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 4:45 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:19 AM IST

بھیانک آتشزدگی
بھیانک آتشزدگی

آتشزدگی کی اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں جائے وقوع پر پہنچی تقریباً 8 گھنٹے کی سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پانے کامیابی حاصل کی۔

بھیانک آتشزدگی، ویڈیو

شہر کے صمد نگر علاقے میں ایک بھنگار (اسکریپ) کے گودام میں علی الصبح آتشزدگی کی وجہ سےعلاقے میں سراسیمگی پھیل گئی۔

آتشزدگی کی اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچی لیکن آگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے فوراً پڑوسی شہر کلیان اور الہاس نگر سے فائر بریگیڈ عملے کو طلب کیا گیا۔

بھیانک آتشزدگی
بھیانک آتشزدگی

اس آتشزدگی میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان خاکستر ہوگیا ہے، فی الحال پولیس معاملہ درج کر تفتیش کرنے میں مصروف ہے۔

Intro:بھیونڈی میں بھیانک آتشزدگی Body:بھیونڈی میں بھیانک آتشزدگی

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں علی الصباح بھنگار کے گودام میں اچانک لگی آگ سے لاکھوں روپے کا مال خاکستر ہوگیا اس حادثہ میں کسی کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے.
اس حادثہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ پانچ گاڑیاں اور پانی کا ٹینکر عملہ کے ساتھ جائے وقوع پر پہنچی تقریباً 8 گھنٹے سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پانے کامیابی ملی.

شہر کے صمد نگر علاقے میں ایک بھنگار ( اسکریپ) کے گودام میں علی الصبح آتشزدگی کا حادثہ پیش آنے اطراف میں رہائشی عمارتوں کے سبب زبردست افرا تفری کا ماحول پیدا ہوگیا اور کچھ ہی دہر میں پلاسٹک اور دیگر سامان ہونے کے سبب آگ تیزی سے پھیل گئی. بھیونڈی کارپوریشن کی تین فائر بریگیڈ کی گاڑیاں عملہ کے ساتھ جائے حادثہ پر پہنچی مگر آگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے فوراً پڑوسی شہر کلیان، الہاس نگر سے فائر بریگیڈ کو طلب کرتے ہوئے پانی کے چار ٹینکر کو لگایا گیا مگر تب اطراف کے ایک اور گودام کو اپنی ذد میں لے لیا اس حادثہ میں لاکھوں روپے مالیت کے پلاسٹک سمیت دیگر سامان خاکستر ہوگیا ہے. فلحال پولیس معاملہ درج کر تفتیش کرنے میں مصروف ہے.

Conclusion:بھیونڈی میں بھیانک آتشزدگی
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.