ETV Bharat / state

تھانے: اسٹور میں آتشزدگی - دو فائر ٹینڈر موقع پر پہنچے

تھانے میں پربھاٹ ٹاکیز کے قریب اسٹور میں آج صبح اچانک آگ لگ گئی۔

تھانے: اسٹور میں آتشزدگی
تھانے: اسٹور میں آتشزدگی
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 9:58 AM IST

دو فائر ٹینڈر موقع پر پہنچے اور آگ پر قابو پالیا۔

ریجنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل (آر ڈی ایم سی) اور کوئیک رسپانس وہیکل (کیو آر وی) بھی واقعے کی جگہ پر پہنچ گئے ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

دو فائر ٹینڈر موقع پر پہنچے اور آگ پر قابو پالیا۔

ریجنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل (آر ڈی ایم سی) اور کوئیک رسپانس وہیکل (کیو آر وی) بھی واقعے کی جگہ پر پہنچ گئے ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

rtert

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.