اس عمارت میں 100 سے زائد لوگوں کے پھنسے ہونے کا اندیشہ ہے۔ عمارت سے پہلے 50 بعد ازاں 20 تا 22 لوگوں کو نکال لیا گیا ہے۔ عمارت میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔
ممبئی کے باندرہ میں آتشزدگی - مہاراشٹر
ریاست مہاراشٹر کے دار الحکومت ممبئی کے باندرہ علاقے میں ایک نو منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔
ممبئی کے باندرہ میں آتشزدگی
اس عمارت میں 100 سے زائد لوگوں کے پھنسے ہونے کا اندیشہ ہے۔ عمارت سے پہلے 50 بعد ازاں 20 تا 22 لوگوں کو نکال لیا گیا ہے۔ عمارت میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔
Intro:Body:
Conclusion:
welcome
Conclusion:
Last Updated : Jul 22, 2019, 5:51 PM IST