ETV Bharat / state

بھیونڈی میں پھر بھیانک آتشزدگی

author img

By

Published : Jul 24, 2019, 9:51 AM IST

مہاراشٹر کے صنعتی شہر بھیونڈی میں ایک ویئر ہاوس علاقے کے پاس واقع گائتری کمپلیکس کے کیمیکل گودام لگنے والی آگ ابھی پوری طرح بجھ بھی نہیں پائی تھی کہ اسی علاقے میں واقع مہاویر کمپلیکس کے گودام میں آگ لگ گئی۔

maharashtra

جس میں پیپر اور پلاسٹک کا خام مال رکھا ہوا تھا، دیر رات اچانک آتشزدگی کے سبب دو گوداموں میں بھیانک آتشزدگی کے سبب لاکھوں روپے کا مال خاکستر ہوگیا ہے۔ تاہم اس حادثہ میں کسی طرح کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

بھیونڈی میں پھر بھیانک آتشزدگی

آتشزدگی کی اطلاع موصول ہوتے ہی بھیونڈی ،کلیان ،تھانے، الہاس نگر کی پانچ فائر بریگیڈ گاڑیاں عملہ کے ساتھ جائے حادثہ پر پہنچ کر گھنٹوں آگ پر قابو پانے کی مشقت کرنے لگے مگر جب تک آگ پر قابو پاتے تب تک لاکھوں روپے کا مال خاک ہوچکا تھا۔ آگ لگنے کی وجوہات کا خلاصہ نہیں ہوسکا ہے۔اس سلسلہ میں بھیونڈی پولیس اس معاملے کی تحقیقات کرنے میں مصروف ہے۔ اس علاقے میں گزشتہ ایک دن میں دو آتشزدگی کے حادثے ہونے کے سبب مقامی افراد میں شدید خوف وہراس کا ماحول ہے۔

Intro:بھیونڈی میں پھر بھیانک آتشزدگی

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل بھیونڈی تعلقہ کے ویر ہاوس علاقے ول گرام پنچایت میں واقع پریرنا کمپلیکس کے پاس واقع گائتری کمپلیکس کے کیمیکل گودام لگنے والی آگ ابھی پوری طرح بجھ بھی نہیں پائی تھی کہ اسی علاقے میں واقع مہاویر کمپلیکس نامی گودام میں پیپر اور پلاسٹک کا خام مال رکھا ہوا دیر رات اچانک آتشزدگی کے سبب دو گودام میں بھیانک آتشزدگی کے سبب لاکھوں روپے کا مال خاکستر ہوگیا ہے. مگر غنیمت یہ رہی کہ اس حادثہ میں کسی طرح کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے. اس آتشزدگی کی اطلاع موصول ہوتے ہی بھیونڈی ،کلیان ،تھانے ،الہاس نگر کی پانچ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں عملہ کے ساتھ جائے حادثہ پر پہنچ کر گھنٹوں آگ پر قابو پانے کی مشقت کرنے لگے مگر جب تک آگ پر قابو پاتے تب تک لاکھوں روپے کا مال خاک ہوچکا تھا. آگ لگنے کی وجوہات کا خلاصہ نہیں ہوسکا ہے. فلحال بھیونڈی پولیس اس معاملے کی تحقیقات کرنے میں مصروف ہے. اس علاقے میں گزشتہ ایک دن میں دو بڑے آتشزدگی کے حادثہ کے سبب گودام اور مقامی افراد میں شدید خوف وہراس کا ماحول ہے.

ممبئی دانش اعظمی کی رپورٹ
Body:بھیونڈی میں پھر بھیانک آتشزدگی Conclusion:بھیونڈی میں پھر بھیانک آتشزدگی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.