ETV Bharat / state

بغیراجازت نعرہ لگانے پر37 مظاہرین پر مقدمہ درج

پونے پولیس نے37 افراد کے خلاف شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی حمایت میں بغیر اجازت نعرے بازی کرنے پر انہیں حراست میں لیا ہے۔

بغیر اجازت نعرہ لگانے پر 37 احتجاجیوں پر مقدمہ درج

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 8:42 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:04 PM IST

پونے میں ایک پروگرام کے باہر سی اے اے کی حمایت میں احتجاج اور نعرے بازی کرنے پر 37 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ریاستی پولیس نے ان کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 143 (غیر قانونی اسمبلی) کے تحت مقدمہ درج کرنے کے بعد انہیں حراست میں لیا ۔

وہ لوگ جمعہ کے روز پونے کے کوترود علاقے میں گاندھی بھون کے باہر جمع ہوئے اور بغیر اجازت نعرے لگاتے ہوئے احتجاج کرنے لگے۔

اس دوران اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر مہاتما گاندھی کی برسی کے موقع پر سی اے اے ، این آر سی ، این پی آر کے خلاف گاندھی بھون میں منعقدہ ایک پروگرام میں شریک تھیں۔

Intro:Body:

dfgdfg

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:04 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.