ETV Bharat / state

بائیک پر بی یو ایل لکھنے سے مذہبی جذبات مجروح کرنے کا معاملہ درج

FIR Lodge After Hurting Religious Sentiment ممبئی کے شیواجی نگر پولیس تھانے علاقے میں ایک شکایت کے بعد پولیس نے ایک بائک سوار کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کرنے کی دفعات کے تحت معاملہ درج کیا ہے۔اس معاملے کو لے کر کشیدگی پائی جا رہی ہے ۔

بائیک پر بی یو ایل لکھنے سے مذہبی جذبات مجروح کرنے کا معاملہ درج
بائیک پر بی یو ایل لکھنے سے مذہبی جذبات مجروح کرنے کا معاملہ درج
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 4, 2024, 7:16 PM IST

ممبئی:ریاست مہاراشٹر کے ممبئی کے شیواجی نگر پولیس تھانہ علاقے میں ایک نوجوان نے اپنی بائیک پر انگلش میں بی يو ایل لکھا تھا جسکے بعد دوسرے فرقے کے لوگوں نے پولیس تھانے میں یہ شکایت کی اور کہا کہ اس کا مطلب ہے حضرت عمر پر لعنت ہے۔ شکایت کرنے والے نے کہا کہ یہ خلیفہ امیر المومنین کی توہین ہے جسے سنی مسلمان ہرگز برداشت نہیں کر سکتا۔ پولیس نے اسکے بعد شکایت کنندہ کا بیان درج کیا اور آئین کی دفعہ 295 اے کے تحت ایف آئی آر درج کر لی۔

شکایت میں شکایت کنندہ محمد فیضان اعظم شیخ نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ ایک مدرسے کے ذمہ دار شخص ہیں۔ 3 جنوری کو شام 9 بجے اُن کی ہی کالونی میں رہنے والے زرغم عباس حسین حیدر نام کے شخص نے اپنی بائیک پر بی یو ایل لکھا ہے جس پر وہاں لوگوں میں ناراضگی پھیل گئی۔لوگوں کے درمیان تو تو میں میں کی نوبت آگئی ۔پولیس نے جائے وقوع پر پہچ کر حالات کو قابو کیا۔دونوں فریقین کو پولیس تھانے بلایا۔

یہ بھی پڑھیں:اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آف انڈیا کی جانب سے آتشزدگی متاثرین کے بچوں کیلئے تعلیمی کٹ

شکایت کنندہ نے پولیس کو بتایا کہ بی سی بو بکر یو سے عمر ایل سے لعنت یہ امیر المومنین کی توہین ہے .جو کوئی بھی مسلمان برداشت نہیں کر سکتا پولیس نے معاملہ کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے ایف آئی آر درج کر لی گئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.