ETV Bharat / state

FIR Filed Against Raj Thackeray: جلسے میں تلوار لہرانے پر راج ٹھاکرے کے خلاف ایف آئی آر درج - ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے کے خلاف کارروائی

ممبئی سے متصل تھانے میں عوامی جلسے میں تلوار لہرانے پر ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ یہ معاملہ تھانے کے نوپاڈا پولیس اسٹیشن میں آرمس ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔FIR filed against Raj Thackeray

جلسے میں تلوار لہرانے پر راج ٹھاکرے کے خلاف ایف آئی آر درج

author img

By

Published : Apr 13, 2022, 7:38 PM IST

مہاراشٹر میں سیاسی ہلچل کے درمیان پولیس نے ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے کے خلاف کارروائی کی ہے۔ راج ٹھاکرے کے خلاف تھانے ریلی میں تلوار لہرانے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ معاملہ تھانے کے نوپاڈا پولیس اسٹیشن میں آرمس ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔دراصل گزشتہ روز تھانے میں منعقدہ جلسہ عام میں تلوار لہرانے پر ان کے خلاف یہ کارروائی کی گئی ہے۔FIR filed against Raj Thackeray

واضح رہے کہ منگل کو تھانے میں ایک اجتماع جلسے سے خطاب کرتے ہوئے راج ٹھاکرے نے ادھو ٹھاکرے حکومت کو الٹی میٹم دیا تھا۔ راج نے اس دوران اعلان کیا کہ اگر 3 مئی تک مساجد سے لاؤڈ اسپیکر نہیں ہٹائے گئے تو ایم این ایس کے لوگ مساجد کے سامنے ہنومان چالیسہ پڑھیں گے۔ راج ٹھاکرے نے تھانے کی اس ریلی میں کہا تھا کہ ملک میں یکساں سول کوڈ نافذ ہونا چاہیے۔ اس کے ساتھ آبادی کنٹرول قانون کو بھی گرین سگنل دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: Remove Loudspeakers from Mosques: مسلمانوں کے خلاف راج ٹھاکرے کی شرانگیزی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.