ETV Bharat / state

FDA Aaction 76 ممبئی میں چائنز اور مغلائی کھانوں کے لئے مشہور رستوراں پر ایف ڈی اے کی چھاپہ ماری - چائینیز اور مغلائی کھانوں

چہتھر برسوں سے ممبئی میں چائینیز اور مغلائی کھانوں کے لیے ایک مشہور ہوٹل و ریسٹوراں پر ایف ڈی اے کی چھاپہ ماری ہوئی ہے۔ایف ڈی اے کی چھاپہ ماری کے دوران اہلکاروں کو ہوٹل کے کچن سے کاکروچ اور چوہے ملے۔

ممبئی میں چائنز اور مغلائی کھانوں کے لئے مشہور رستوراں پر ایف ڈی اے کی چھاپہ ماری

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 14, 2023, 6:12 PM IST

ممبئی:ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں واقع چائینیز اور مغلائی کھانوں کے لیے مشہور ایک ہوٹل پر ایف ڈی اے کے اہلکاروں نے چھاپہ ماری مہم چلائی ۔جب ایف ڈی اے حکام نے اس 76 برس سے چل رہے ہوٹل کے دستاویزات کی جانچ کی تو پتہ چلا کہ بڑے میاں کے پاس ایف ایس ایس اے آئی کا لائسنس نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر آپ بھی کھانے پینے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کو حیران کر دے گی کیونکہ ممبئی کے ایک مشہور ریسٹورینٹ میں اب قفل لگ گیا ہے۔ دراصل ایف ڈی اے کی ٹیم نے اس ریسٹورنٹ پر چھاپہ مارا تھا۔ اس دوران اہلکاروں کو اس ریسٹورنٹ کے کچن میں کاکروچ اور چوہے ملے ۔ جانچ میں یہ بھی سامنے آیا ہے کہ یہ لوگ بغیر FSSAI لائسنس کے لوگوں کو کھانا کھلا رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:Agro Processing Industries مراٹھواڑہ ڈویژن میں ایگرو پروسیسنگ انڈسٹری کو فروغ دینے کے لیے منصوبہ تیار:دھننجے منڈے

ہوٹل میں قفل لگنے کے بعد مالکان کے لیے بڑا دھچکا ثابت ہوا کیونکہ اس ریسٹورنٹ کو بحال کرنے میں انہیں کافی وقت لگ سکتا ہے۔ لیکن یہ ان لوگوں کے لیے بھی ایک بری خبر ہے جو یہاں لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے آتے تھے۔ یہ اندازہ لگانا مشکل ہے کی ریسٹورنٹ کے کاغذات میں پائی جانے والی خامیاں دور کرنے میں کتنا وقت لگے گا۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.