ETV Bharat / state

'سی اے اے کے خلاف صرف لوگوں کو بیدار کررہے ہیں' - گیٹ وے آف انڈیا

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں آئندہ روز نو جنوری کو گیٹ وے آف انڈیا سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف گاندھی شانتی یاترا کا آغاز کیا جائے گا۔

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف گاندھی شانتی یاترا کا آغاز

author img

By

Published : Jan 8, 2020, 8:24 PM IST

مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ پرتھوی راج چوہان نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'گیٹ وے آف انڈیا' سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف نکالی جانے والی اس یاترا کا افتتاح این سی پی کے سینیئر رہنما شرد پوار کے ہاتھوں کیا جائے گا۔

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف گاندھی شانتی یاترا کا آغاز

اس یاترا میں متعدد سیاسی جماعتیں، فلمی شخصیات، مذہبی شخصیات ،صحافی اور دانشورو موجود رہیں گے۔

چوہان کا کہنا ہے کہ یہ یاترا مہاراشٹر کے متعدد مقامات سے گزر کر دیگر کئی ریاستوں سے ہوتے ہوئے 21 دنوں بعد یعنی کہ 30 جنوری کو دہلی کے راج گھاٹ پر اختتام پذیر ہوگی۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ اس یاترا کا مقصد ہے یہ کہ ملک میں سی اے اے اور این آر سی کو لےکر جو بد امنی پھیلی ہوئی ہے اسے دور کیا جائے اور حکومت کو اس قانون کو واپس لینے پر مجبور کیا جائے۔

Intro:ممبئی میں کل گیٹ وے آف انڈیا سے سی اے اے اور این آر سی قانون کے خلاف گاندھی شانتی یاترا کا آغاز کیا جائے گا اس موقع پر سینیئر لیڈر شرد پوار کے ہاتھوں اس سفر کا افتاح ہوگا اور سفر میں سیاسی پارٹیاں فلمی شخصیات، مذہبی شخصیات،صحافی،دانشوروں کی موجودگی رہے گی یہ سفر مہار اشٹر کی متعد مقامات سے گزر کر کی ریاستوں سے ہوتے ہوئے 30 جنوری کو راج گھاٹ پر اختتام ہوگا ۔۔اس سفر کا مقصد ہے کہ ملک میں اے اے اور این آر سی کو لےکر جو بعد امنی پھیلی haonuse دور کیا جائے اور حکومت کو اس قانون کو واپس لینے پر مجبور کیا جائے۔۔کل کی یاترا کو لےکر مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ پرتھوی راج چوہان سے خاص بات چیت کی ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے Body:۔۔Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.