ETV Bharat / state

برخاست ملازم نے باس کو گولی ماری - باس کو گولی ماردی

ملزم مقتول شخص کا سابق ملازم تھا جسے چند دنوں قبل ہی ملازمت سے برخاست کیا گیا تھا-

باس کو گولی ماردی
author img

By

Published : Sep 23, 2019, 8:23 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 4:04 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں پولیس نے ایک شخص کو اپنے باس کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم اپنی سابقہ کمپنی کے باس کو شمالی ممبئی کے علاقے گھاٹ کوپر میں گولی ماردی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مقتول شخص کا سابق ملازم تھا جسے چند دنوں قبل ہی ملازمت سے برخاست کیا گیا تھا جس کے سبب ناراض ہوکر اس نے اپنے سابق باس کو قتل کردیا۔

Intro:Body:

rwerwerwerwerwe

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 4:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.