ETV Bharat / state

Mumbai Police ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر،میگھجی سوسایٹی معاملے میں یشونت جادھو کے تعلق سے دستاویز طلب کئے گئے - ای ٹی وی بھارت نے میگھجی

میگھجی كو آپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی کے ڈھائی سو کروڑ کے اس پروجیکٹ کو لیکر مکینوں کو کیسے تنگ کیا گیا اور سیکریٹری پر جان لیوا حملے کی خبر شائع کی تھی مبئی پولیس نے سولنگی سے یشونت جادھو سمیت سوسائٹی کے وہ سارے دستاویز طلب کرنے کے لیے نوٹس جاری کیا ہے۔

میگھجی سوسایٹی معاملے میں یشونت جادھو کے تعلق سے دستاویز طلب کئے گئے

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 27, 2023, 6:39 PM IST

میگھجی سوسایٹی معاملے میں یشونت جادھو کے تعلق سے دستاویز طلب کئے گئے

ممبئی :حال ہی میں ای ٹی وی بھارت نے میگھجی كو آپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی کے ڈھائی سو کروڑ کے اس پروجیکٹ کو لیکر مکینوں کو کیسے تنگ کیا گیا اور سیکریٹری پر جان لیوا حملے کی خبر شائع کی تھی۔

سیکریٹری دھرمیش سولنگی کے اس بارے کے یہ الزام عائد کیا تھا کہ مقامی شندے سینا کے لیڈر یشونت جادھو کے اہل خانہ کا کیا رول ہے۔۔اس خبر کے بعد ممبئی پولیس نے سولنگی سے یشونت جادھو سمیت سوسائٹی کے وہ سارے دستاویز طلب کرنے کے لیے نوٹس جاری کی ہے۔

غور طلب ہے کہ دھرمیش سولنگی اس سوسائٹی کے سیکریٹری ہیں ۔۔جنہیں سمرتھ ڈیولپر نام کی کمپنی نے ریڈیولپمنٹ کمپنی نے سبز باغ دکھایا تھا۔۔ڈھائی سو کروڑ کے اس پروجیکٹ کو لیکر مکینوں کو بہت سی امیدیں تھیں۔۔لیکن انکی اُمیدوں پر اس وقت پانی پھر گیا جب کمپنی نہ تو اسے ریڈیولپمنٹ کر رہی اور نہ ہی مکینوں کے کرائے دی رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Police Action in Bhiwandi بھیونڈی میں رات بھر ڈھابہ چلانے والوں پر پولیس کی کارروائی میں سختی

جانکاری میں۔ یہ بات سامنے آئی کی اس کمپنی کا ڈائریکٹر بلٹ پروف جیکٹ سمیت کئی بڑے گھپلے میں شامل ہے اور وہ جیل میں ہے۔۔اور اس کمپنی میں 33 % کی حصے داری یشونت جادھو کے بیٹے یتن جادھو اور انکی زوجہ یامنی یشنوت جادھو کی ہے۔۔حالانکہ سیکرٹری کے مطابق اس کمپنی کو خارج کر دیا گیا ہے جسکے بعد انپر جان لیوا حملے کیے گئے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.