ممبئی کی انتظامیہ و پولیس کو اس حادثے کی سب سے پہلے اطلاع دینے والے شخص بھگوان کوہلی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ گزشتہ شام ٹائمس کی عمارت کے پاس کھڑے تھے اور وہ اس فٹ اوور برج کے ذریعہ ہی سڑک کے دوسری جانب جانے کے لیے سوچ ہی رہے تھے کہ اچانک ان کا من بدل گیا اور جیسے ہی وہ سڑک کے دوسری جانب جانے لیے روڈ کراس کرنے کے لیے آگے بڑھے دیکھتے ہی دیکھتے برج ان کے سامنے ٹوٹ گیا۔
مکمل تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔