ETV Bharat / state

ممبئی میں المناک سانحہ: ای ٹی وی بھارت کی گراؤنڈ رپورٹ

ممبئی کے معروف علاقے ڈونگری میں ایک تین منزلہ عمارت منہدم ہونے سے اب تک 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کی گراؤنڈ رپورٹ
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 9:54 PM IST

اس حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو جے جے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ای ٹی وی بھارت کی ٹیم صورت حال پر نظر رکھے ہوئی ہے۔

امدادی عملہ و مقامی افراد موقع پر ملبہ ہٹانے اور اس کے اندر پھنسے افراد کو نکالنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ جائے حادثے کے پاس ہی آگ بجھانے والی گاڑیاں اور ایبولنسز کو بھی طلب کر لیا گیا ہے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کی گراؤنڈ رپورٹ

حادثے میں ہلاک ہونے والے 5 افراد کے نام:-

صابیہ نصیر شیخ، 60 برس
عبدالستار کالو شیخ، 55 برس
مزمل منصور سلمانی، 15 برس
سائرہ ریحان شیخ، 20 برس
جاوید اسماعیل، 34 برس
ارحان شہزاد، 40 برس
امیراجان، 13 برس
ثنا سلمانی، 25 برس
زبیر منصور سلمانی، 20 برس
ابراہیم، دیڑھ برس

جبکہ دیگر 9 افراد زخمی حالت میں ہیں۔
فروز سلمان، (45)
زینت رحمان، (30)
عائشہ شیخ، (4)
عبدالرحمان، (3)
نوید سلمان، (30)
عمران حسین کلوانی، (30)
سلمہ عبدل شیخ، (45)
ساجدہ شہزاد زری والا،(58)
شناخت نہیں ہوئی ہے، (3)

Intro:jj

Body:jj

Conclusion:jj
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.