ETV Bharat / state

بھیونڈی کارپوریشن میں میئر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل

author img

By

Published : Dec 2, 2019, 4:54 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل صنعتی شہر بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر کے عہدے کے لیے 30 نومبر کو پرچہ نامزدگی داخل ہونے کے بعد رسہ کشی کا دور شروع ہوگیا ہے۔

بھیونڈی کارپوریشن میں میئر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل
بھیونڈی کارپوریشن میں میئر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل

کارپوریشن ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق میونسپل سیکرٹری انل پردھان کے دفتر میں دوپہر تین بجے سے پانچ بجے کے درمیان میئر عہدے کے لیے 4 پرچہ نامزدگی داخل کیا گیا تھا ۔

جن میں کونارک وکاس اگھاڑی سے پرتیبھا ولاس پاٹل، کانگریس پارٹی کی جانب سے رشیکا پردیپ راکا اور ویشالی منوج مہاترے، شیوسینا کی وندنا منوج کاٹیکر نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔

بھیونڈی کارپوریشن میں میئر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل۔ویڈیو
ڈپٹی میئر کے عہدے کے لئے کانگریس پارٹی کے چار اور شیوسینا کے تین کارپوریٹرز نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ، جس مین کانگریس پارٹی سے عمران ولی محمد خان، رابعہ مقبول حسن، طلحہ شریف حسن، مختار محمد علی خان، جبکہ شیوسینا سے مدن کرشنا نائک، سنجے لکشمن مہاترے، بالارام مدھوکر جودھری کا نام شامل ہے۔

یہ انتخابات آئندہ پانچ دسمبر کو دوپہر 12 بجے ممبئی(مضافات)کے کلکٹر شیواجی جوندھلے کی صدارت میں منعقد ہوگا۔

واضح ہوکہ 90 کارپوریٹرز والی بھیونڈی میونسپل کارپوریشن میں کانگریس کے 47 بھارتیہ جنتا پارٹی کے 19 شیوسینا کے 12 کونارک اگھاڑی کے چار ،آر پی آئی (ایکتاوادی) کے 4، سماج وادی دو اور دو آزادکارپوریٹر شامل ہیں ۔

موجودہ وقت میں میئر کا عہدہ کانگریس اور ڈپٹی میئر کا عہدہ شیوسینا کے پاس ہے۔

اس بار سابق میئر ولاس پاٹل کی اہلیہ پرتیبھا ولاس پاٹل میئر کے طور پر میدان میں ہیں جس سے یہ مقابلہ اور بھی کافی دلچسپ ہوگیا ہے.

Intro:بھیونڈی کارپوریشن کے میئر کو لیکر چار اور ڈپٹی میئر کو لیکر 7 پرچہ نامزدگی داخل

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر کے عہدے کو لیکر 30 نومبر کو پرچہ نامزدگی داخل ہونے کے بعد دونوں ہی عہدوں کو لیکر رسہ کشی کا دور شروع ہوگیا ہے. فلحال موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے یہ پانا کافی مشکل ہے کی میئر کون ہوگا.
کارپوریشن ذرائع سے موصولہ تفصیلات کے مطابق میونسپل سیکرٹری انل پردھان کے دفتر میں دوپہر تین بجے سے لیکر پانچ بجے کے درمیان میئر عہدے کے لیے 4 پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے. جن میں کونارک وکاس اگھاڑی سے پرتیبھا ولاس پاٹل کانگریس پارٹی کی طرف سے رشیکا پردیپ راکا اور ویشالی منوج مہاترے شیوسینا کی وندنا منوج کاٹیکر نے نامزدگی داخل کیا ہے. ڈپٹی میئر کے عہدے کے لئے کانگریس پارٹی کے چار اور شیوسینا کے تین کارپوریٹرز نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے. کانگریسی کارپوریٹر عمران ولی محمد خان، رابعہ مقبول حسن، طلحہ شریف حسن، مختار محمد علی خان شیوسینا سے مدن کرشنا نائک، سنجے لکشمن مہاترے، بالارام مدھوکر جودھری کا نام شامل ہے. گزشتہ دنوں منترالیہ میں ہونے والی قرعہ اندازی کے دوران بھیونڈی کارپوریشن کے میئر عہدے کو خاتون جنرل ہونے کا اعلان کیا گیا تھا. آئندہ پانچ دسمبر کو دوپہر 12 ہونے والا میئر کا الیکشن ممبئی(مضافات)کے کلکٹرشیواجی جوندھلے کی صدارت میں منعقد ہوگا.
واضح ہوکہ 90 کارپوریٹرز والی بھیونڈی میونسپل کارپوریشن میں کانگریس کے 47 بھارتیہ جنتا پارٹی کے 19 شیوسینا کے 12 کونارک اگھاڑی 4 آر پی آئی (ایکتاوادی) کے 4، سماج وادی دو اور دو آزادکارپوریٹر ہیں۔ موجودہ وقت میں میئر کا عہدہ کانگریس اور ڈپٹی میئر کا عہدہ شیوسینا کے پاس ہے۔
بھیونڈی میں ہونے والے میئر کے الیکشن کو لیکر سبھی نگاہیں ہے کیونکہ 2017 میں واضح اکثریت کے بعد بھی کانگریس پارٹی نے شیوسینا کو ساتھ لیتے ہوئے اقتدار میں حصہ دار بنایا تھا. اس بار سابق میئر کارپوریٹر ولاس پاٹل کی اہلیہ پرتیبھا ولاس پاٹل کے ایک بار پھر میئر کے طور پر میدان میں اترنے سے یہ مقابلہ کافی دلچسپ ہوگیا ہے. اگر بی جے پی کونارک وکاس اگھاڑی کا ساتھ دیتی ہے تو کل مجموعی طور کارپوریٹر کی تعداد 31 تک پہنچنے کا امکان ہے. ان دونوں ہی عہدوں پورا کھیل جوڑ توڑ کی سیاست پر مبنی ہونے کی حتیٰ گنجائش ہے. اس سے قبل متعدد میئر الیکشن میں توڑ جوڑ کا نظارہ دیکھنے کو مل چکا ہے. اب یہ بھی دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ ریاست میں ہونے والے شیوسینا، نشنلشٹ کانگریس پارٹی اور کانگریس کے اتحاد کے بعد شیوسینا بھیونڈی کارپوریشن میں کس جماعت کا ساتھ دیتی ہے.
Body:بھیونڈی کارپوریشن کے میئر کو لیکر چار اور ڈپٹی میئر کو لیکر 7 پرچہ نامزدگی داخل

Conclusion:بھیونڈی کارپوریشن کے میئر کو لیکر چار اور ڈپٹی میئر کو لیکر 7 پرچہ نامزدگی داخل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.