ETV Bharat / state

مالیگاؤں: این آر سی سے متعلق مکمل رہنمائی حاصل کیجیے - ایکتا آن لائن سروسیس کا افتتاح

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں عوام این آر سی کے خوف میں مبتلا ہے اور لوگ سرکاری دفاتر،کورٹ اور ایجنٹ سے دستاویزات صحیح کرانے کے لیے چکر کاٹ رہے ہیں۔

این آر سی سے متعلق مکمل رہنمائی
این آر سی سے متعلق مکمل رہنمائی
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 7:06 PM IST

آج بروز منگل 17 دسمبر 2019 کو شام پانچ بجے این آر سی فری رہنمائی سینٹر "ایکتا آن لائن سروسیس" کا افتتاح سابق مئیر عبدالمالک یونس عیسی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔

ایکتا آن لائن سروسیس کا افتتاح
ایکتا آن لائن سروسیس کا افتتاح

ایکتا فاونڈیشن کے سکریٹری احتشام شیخ بیکری والا نے بتایا کہ ایکتا فاونڈیشن شہر کے باشعور نوجوانوں کی سماجی تنظیم ہے۔ ایکتا فاونڈیشن کی جانب سے گذشتہ چار ماہ میں مختلف سماجی و فلاحی کام کامیابی کے ساتھ عملی طور پر انجام دیئے گئے ہیں۔

احتشام شیخ بیکری والا نے مزید بتایا کہ ایکتا آن لائن سروسیس شروع کرنے کا مقصد این آر سی سے پریشان غریب عوام کی مکمل رہنمائی کرنا ہے۔ اس سینٹر پر مستحق اور غریب لوگوں کا فری میں آن لائن کام کیا جائے گا۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ آئندہ دنوں میں شہر میں اس طرح کی خدمات انجام دینے کے لیے مزید شاخیں قائم کرکے زمینی سطح پر لوگوں کی مدد کی جائے گی۔

Intro:ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں عوام این آر سی کے خوف میں مبتلا ہے اور کارپوریشن، سرکاری دفاتر،کورٹ اور ایجنٹوں سے دستاویزات کو صحیح کرنے کیلئے چکر لگا رہی ہے۔

آج بروز منگل 17 دسمبر 2019 کو شام پانچ بجے این آر سی فری رہنمائی سینٹر "ایکتا آن لائن سروسیس" کا افتتاح سابق مئیر عبدالمالک یونس عیسی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔

ایکتا فاونڈیشن شہر کے باشعور نوجوانوں کی سماجی تنظیم ہے۔ ایکتا فاونڈیشن کی جانب سے گذشتہ چار ماہ میں مختلف سماجی و فلاحی کام کامیابی کے ساتھ عملی طور پر انجام دیئے گئے ہیں۔ ایکتا سوئیٹر اسکیم کے تحت غریب اور بے سہارا لوگوں میں سردی کے عمدہ ملبوسات کی تقسیم، میڈیکل کیمپ، آنکھوں کا فری معائنہ کیمپ، سول ہاسٹل میں مریضوں میں ادویات و ضروریات کی تقسیم، عوامی ایکتا مشاعرہ اور دیگر بنیادی شہری مسائل پر عملی طور پر پیش قدمی شامل ہیں۔ اس طرح کی معلومات احتشام شیخ بیکری والا بے دی۔

سیکریٹری ایکتا فاونڈیشن احتشام شیخ بیکری والا نے بتایا کہ ایکتا آن لائن سروسیس شروع کرنے کا مقصد این آر سی سے پریشان غریب عوام کی مکمل رہنمائی کرنا ہے۔ اس سینٹر پر مستحق اور غریب لوگوں کا فری میں آن لائن کام کیا جائے گا۔ احتشام شیخ بیکری والا نے بتایا کہ آئندہ دنوں میں مزید شاخوں کی شروعات کر لوگوں کی زمینی سطح مدد کی جائے گی۔

Body:۔۔

Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.