ETV Bharat / state

غریب و بے سہارا لوگوں میں جیکٹ تقسیم - ekta foundation Malegaon news

ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں سردی کے موسم میں نوجوانوں کی تنظیم 'ایکتا فاونڈیشن' کی جانب سے مستحق و بے سہارا لوگوں میں عمدہ قسم کے جیکٹ و دیگر ملبوسات کی تقسیم کی گئیں۔

غریب و بے سہارا لوگوں میں جیکیٹ تقسیم
غریب و بے سہارا لوگوں میں جیکیٹ تقسیم
author img

By

Published : Dec 10, 2019, 11:48 AM IST

ایکتا فاونڈیشن کے زیر اہتمام شہر کے مختلف مقامات اور شاہراہوں پر زندگی گزارنے والے بے سہارا اور غریب لوگوں کو ڈھونڈ کر اور ان کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے احترام کے ساتھ بطور تحفہ میں جیکیٹ دیا گیا۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے ساجد ندیم نے ایکتا فاونڈیشن کے نوجوانوں سے ملاقات کی اور تنظیم کے سکریٹری احتشام شیخ بیکری والا سے بات جیت کی۔

غریب و بے سہارا لوگوں میں جیکیٹ تقسیم

احتشام شیخ بیکری والا نے بتاتا کہ جیکیٹ اسکیم کے تحت عمدہ قسم کے ملبوسات ہماری ٹیم نے مالیگاؤں شہر کا دورہ کرکے مختلف مقامات بڑا قبرستان، مشاورت چوک، قدوائی روڈ، جونا بس اسٹینڈ، نیا بس اسٹینڈ، آگرہ روڈ اور کیمپ میں رہنے والے غریبوں میں بلا تفریق تقسیم کیا گیا۔

مالیگاؤں میں اردو کتاب میلے کا انعقاد

Intro:ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں کل آدھی رات کو سردی کے موسم میں نوجوانوں کی تنظیم ایکتا فاونڈیشن کی جانب سے مستحق و بے سہارا لوگوں میں عمدہ قسم کے ملبوسات کی تقسیم کی گئی۔ ایکتا فاونڈیشن کے زیر اہتمام شہر کے مختلف مقامات اور شاہراہوں پر زندگی گزارنے والے بے سہارا اور غریب لوگوں کو ڈھونڈ کر اور ان کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے احترام کے ساتھ بطور تحفہ میں جیکیٹ دیا گیا۔ ای ٹی وی بھارت کے نمائندے ایس این نے ایکتا فاونڈیشن کے نوجوانوں سے ملاقات کی اور تنظیم کے سکریٹری احتشام شیخ بیکری والا سے بات جیت کی۔ احتشام شیخ بیکری والا نے بتاتا کہ جیکیٹ اسکیم کے تحت عمدہ قسم کے ملبوسات ہماری ٹیم نے مالیگاوں شہر کا دورہ کر کے مختلف مقامات بڑا قبرستان، مشاورت چوک، قدوائی روڈ، جونا بس اسٹینڈ، نیا بس اسٹینڈ، آگرہ روڈ اور کیمپ میں رہنے والے غریبوں میں بلا تفریق تقسیم کیا گیا۔

Body:۔۔

Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.