ETV Bharat / state

Eknath Shinde Takes Charge as CM: وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالا - آنند دیگھے کی ایک بڑی تصویر آویزاں

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے آج بروز جمعرات کو باضابطہ طور پر ممبئی میں ریاستی صدر دفتر منترالیہ میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالا۔ Maharashtra CM Eknath Shinde formally took the charge of CMO

Maharashtra CM Eknath Shinde formally took the charge of CMO, today, in the presence of Deputy CM Devendra Fadnavis
وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالا
author img

By

Published : Jul 7, 2022, 5:29 PM IST

ممبئی: ایکناتھ شندے کے وزیر اعلیٰ کا چارج سنبھالنے سے قبل وزیراعلیٰ کے دفتر میں ایک پوجا کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس میں شرکت کے بعد ایکناتھ شندے پہلی مرتبہ وزارت میں اپنے چیمبر میں داخل ہوئے۔ اس موقع پر نائب وزیراعلی دیویندر فڑنویس بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔

Maharashtra CM Eknath Shinde formally took the charge of CMO, today, in the presence of Deputy CM Devendra Fadnavis
وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالا

وزیر اعلی کے چیمبر میں شیوسینا کے بانی بال ٹھاکرے اور شندے کے سرپرست آنند دیگھے کی ایک بڑی تصویر آویزاں کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ 30 جون کو شیوسینا کے باغی رکن اسمبلی ایکناتھ شندے نے مہاراشٹر کے نئے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا تھا، وہیں مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی و بی جے پی رہنما دیویندر فڑنویس نے نائب وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا تھا۔ مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے ایکناتھ شندے اور دیویندر فڑنویس کو حلف دلایا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.