ETV Bharat / state

عید ملن پروگرام - مہاراشٹر

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے عید ملن تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

عید ملن پروگرام
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 9:31 PM IST

اس پروگرام میں ہندو ، سیکھ ،جین ، بودھ اور دیگر مذاہب کے وابستہ افراد نے شرکت کی۔

اس موقع پر مختلف مذاہب سے وابستہ افراد نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

عید ملن پروگرام

آخر میں جماعت اسلامی ہند کے علاقائی ناظم انجینئر واجد قادری نے مذہب اسلام سے متعلق گفتگو کی اور کہا کہ رمضان المبارک مسلمانوں کے لیے ایک تربیتی مہینہ ہے۔
اس کے علاوہ انہوں نے ہجومی تشدد کے تعلق سے بھی گفتگو کی گئی اور کہا گیا ہجومی تشدد کےبڑھتے واقعات ملک کی سلامتی اورامن و آشتی کے لیے خطرہ ہیں۔

Intro:Script send on mail

Body:Script send on mail

Conclusion:Script send on mail
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.