ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں ای ڈی کی چھاپہ ماری - مہاراشٹر نیوز

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ای ڈی نے تین جگہ چھاپے ماری کی ہے۔ جانکاری کے مطابق کاروباری کے گھر پر یہ کاروائی کی گئی ہے۔ ای ڈی کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے یہ معلومات دی گئی ہے۔

ED raids in a business man home in aurangabad
اورنگ آباد میں ای ڈی کی چھاپہ ماری
author img

By

Published : Jul 30, 2020, 8:49 PM IST

ای ڈی نے یہ کارروائی فارن ایکسچینج ایکٹ ( فیما) کے تحت کارروائی کی ہے۔ ای ڈی کی تلاشی کے دوران 62 لاکھ نقدی رقم اور سات کلو سونا اپنے قبضہ میں لیا ہے۔

tweet
ٹویٹ

فی الحال ای ڈی کی کارروائی اورنگ آباد میں چل رہی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.